22/05/2022
جامعہ اسلامیہ انوار العلوم نوڈہوا کھرہنہ سعد اللہ نگر بلرام پور
خطہ سعد اللہ نگر سب سے فعال اور متحرک تعلیمی اور تربیتی ادارہ ہے جس کے تحت شعبہ مکتب، شعبہ نسواں اور شعبہ حفظ بڑے ہی آن بان سے چل رہے ہیں