10/07/2025
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
یہ انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
پروفیسر ڈاکٹر سعید عالم
سابق سیکریٹری اور موجودہ ممبر
پلس ٹو قاسمی ہائی اسکول، گیا
کا انتقال مورخہ 10-07-2025 بروز جمعرات کو ہو گیا ہے۔
ممکن ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ گیا میں ادا کی جائے۔
نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
تمام متعلقین، دوست و احباب، شاگردان، اساتذہ و معززین سے درخواست ہے کہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا فرمائیں اور مغفرت کی دعا میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین