QURAN SAVE LIVES

QURAN SAVE LIVES ISHFAQ0919

14/08/2026
15/07/2026

جو لوگ خود کو فرشتہ سمجھ کر زندگی گزار رہے ہیں ان سے مودبانہ گزارش ہے ذرا اپنے پر سمیٹ لیں تاکہ ہم جیسے گنہگار بھی سکون سے چل پھر سکیں۔۔۔🤍

*تنہائی بہت بڑی نعمت*تنہائی بہت بڑی نعمت ہے ۔ یہ اللہ اور انسان کا اصل تعلق بناتی ہے ۔ دنیا داروں کے لیے عذاب ہے ۔ مگر ج...
15/07/2026

*تنہائی بہت بڑی نعمت*

تنہائی بہت بڑی نعمت ہے ۔ یہ اللہ اور انسان کا اصل تعلق بناتی ہے ۔ دنیا داروں کے لیے عذاب ہے ۔ مگر جو اپنی روحوں اور دلوں میں جھانکتے ہیں ، وہاں اُنہیں اپنا سچا دوست اپنا *رب* ملتا ہے ۔ وہ اُس سے سرگوشیوں میں باتیں کرتے ہیں اور وہ ہ انہیں جواب بھی دیتا ہے ۔۔۔

✨________________

دنیا میں آپ کا سب بڑا اثاثہ آپ کے لیے *دعاگو دل* ہیں۔ خیال کیجئیے گا ! زندگی کے ہنگاموں اور مصروفیتوں میں کہیں اپنے زورِ...
15/07/2026

دنیا میں آپ کا سب بڑا اثاثہ آپ کے لیے *دعاگو دل* ہیں۔
خیال کیجئیے گا !
زندگی کے ہنگاموں اور مصروفیتوں میں کہیں اپنے زورِ بازو یا اپنی صلاحیتوں کو اپنے اوپر برسنے والی نعمتوں کی وجہ نہ سمجھ لیں۔
دعاگو ہستیاں بڑی خاموشی سے آپ کی کامیابیوں میں اپنا حصہ ڈال رہی ہوتی ہیں اور ان کی دعاؤں کی چھتری تلے اور ان کی دعاؤں کے مضبوط حصار میں آپ کا سفر جاری ہوتا ہے۔.

🤍_______________

ایک بات کہنے میں لمحہ لگتا ہے لیکن وہ محسوس کئی گھڑیاں ہوتی ہے...کسی کے رنگ، قد اور خد و خال پر بات کرنے سے گریز کریں یہ...
15/07/2026

ایک بات کہنے میں لمحہ لگتا ہے لیکن وہ محسوس کئی گھڑیاں ہوتی ہے...
کسی کے رنگ، قد اور خد و خال پر بات کرنے سے گریز کریں یہ نہ ہو آپ کی معمولی سی بات پر کسی کا دل اپنے چہرے سے نفرت کرنے لگ جائے...

✍🏻ـــــــــــــــــــــــ

15/07/2026

*تلاوت کا مزہ آنا…🌸*
*کوئی آیت سمجھ پانا…♥️*
*کبھی سجدے میں سو جانا…🫠*
*خدا کے بتائے پر کیف نظاروں سے…*
*کبھی جنت میں کھو جانا…🕊️*
`خدا کی ایک نعمت ہے`🍃🫧

Address

Ganderbal
Ganderbal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QURAN SAVE LIVES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to QURAN SAVE LIVES:

Shortcuts

Share

Category