اپنے دینی کاموں میں تاثیر پیدا کرنے کے لیے چند امور ( اقتباس)
از : مفتی عباس صاحب بسم اللہ (بعد ظھر)
(1) قیام اللیل کا اہتمام
(2) قرآن مجید کی تلاوت کا اہتمام
ہمارے اسلاف کا کتنا اہتمام تھا. ہم جسکے مقلد ہے امام اعظم رح نے چالیس ہزار قرآن ختم کئے ہیں.
(3) ذکر کا اہتمام
حضرت رشید احمد گنگوہی رح صحاح ستہ کے دروس کے ساتھ روزانہ ایک لاکھ مرتبہ اسم ذات کا ورد کرتے تھے.
(4) دعا کا اہتمام.
اپنی علم میں زیادتی کی دعا مانگو.
(5) اللہ والوں سے جڑنا
ہمارے حضرت نانوتوی و حضرت رشید احمد گنگوہی نے باوجود علمی کمال کے اپنے آپ حاجی صاحب رح سے جوڑا تھا.
یہ کچھ خلاصہ ہے.
Soleman Faruk
Assalamualaikum Dosto
es page par aapko islamic knowledge share karte rahunga inshallah. Thank you.
انسان انمول نہیں ہوتا ہے❤️
لیکن وہ اپنے کردار
اپنے اخلاق
اپنی *شائستگی* سے بولے ہوۓ میٹھے بول
اور اپنی تمیز اور تہذیب
سے خود کو *انمول* بنادیتا ہے 🌹🥰
زندگی بہت چھوٹی ہے، اسے رنجشوں میں ضائع نہ کیجیے۔
جتنا غصہ اور نفرت بانٹیں گے، اُتنا ہی دل بھاری ہوگا۔
اور جتنی محبت، خیر اور خوشیاں تقسیم کریں گے، اُتنی ہی زندگی آسان اور سکون بھری ہوگی۔
✨ محبت بانٹیں… تاکہ پلٹ کر محبت ہی ملے۔
✨ خیر بانٹیں… تاکہ لوٹ کر خیر ہی آئے۔
31/08/2025
উসমান ইবনে আফফান (রাঃ) থেকে বর্ণিত, তিনি বলেন, রাসূলুল্লাহ সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম বলেছেন, তোমাদের মধ্যে সর্বশ্রেষ্ঠ ব্যক্তি সেই, যে নিজে কুরআন শিখে অপরকে শিক্ষা দেয়।🥀🥰
.
قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَٰرِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَزْكَىٰ لَهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ خَبِيرٌۢ بِمَا يَصْنَعُونَ
*(اے نبیؐ !) ایمان والے مردوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نظریں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ یہ ان کے لئے زیادہ پاکیزہ ہے۔ بیشک اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں۔☝🏻*
💫 سورۃ النور ﴿۳۰﴾
> *اللّٰہ سے محبت*🫂♥️🤍>>
*جب مجھے اللّٰه سے محبت ہوئی تو مجھے یقین آیا اللّٰه کے خوف سے زیادہ انسان اللّٰه کی محبت میں روتا ہے اس ڈر سے روتا ہے کہ اللّٰه کو کھو نہ دوں*🫂♥️🤍
*جب اللّٰه سے محبت ہوئی تو اللّٰه کی بنائی ہر چیز کو دیکھ کر رونا آیا*🥺
*کھلے آسمان کو دیکھا اور ایسا لگا اللّٰه دیکھ رہا ہے اور یہی آسمان تو میں بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں پھر پہلے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا*♥️🥹
`بیشک اللّٰه کی محبت کو پا جانے والے کامیاب ہو گے۔`
*40 تا 60 سال کے لوگوں کے لیے نصیحت*
نصیحت ان لوگوں کو کرتا ہںوں جو 40، 50، 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں ، حتی کہ 80 سال کی عمر تک بھی !
اللہ آپ کو فرمانبرداری، صحت، اور عافیت عطا فرمائے۔
1. *پہلی نصیحت:*
ہر سال حجامہ کروائیں ، چاہںے آپ بیمار نہ ہںوں یا کوئی مرض نہ ہںو ۔
2. *دوسری نصیحت:*
ہمیشہ پانی پیئیں ، چاہںے پیاس نہ لگے ۔ بہت سی صحت کے مسائل جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہںوتے ہیں ۔
3. *تیسری نصیحت:*
جسمانی سرگرمی کریں ، چاہںے آپ مصروف ہںوں ۔ اپنے جسم کو حرکت دیں ، چاہںے وہ صرف چلنا ہںو یا تیراکی کرنا ہںو ۔
4. *چوتھی نصیحت:*
کھانے میں کمی کریں ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا،
*"آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر کو سیدھا رکھ سکیں۔"*
زیادہ کھانے سے پرہیز کریں؛ اس میں کوئی بھلائی نہیں ہںے ۔
5. *پانچویں نصیحت:*
جتنا ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ ضرورت نہ ہںو ۔ اپنے مقامات تک پیدل چل کر جائیں ، جیسے مسجد ، دکان ، یا کسی سے ملنے ۔
6. *چھٹی نصیحت:*
غصے کو پیچھے چھوڑ دیں ...
غصہ اور فکر آپ کی صحت کو ختم کرتے ہیں اور آپ کی روح کو کمزور کرتے ہیں ۔
اپنے آپ کو ایسے لوگوں کے ساتھ رکھیں جو آپ کو سکون دیتے ہیں۔
7. *ساتویں نصیحت:*
جیسا کہ کہا جاتا ہںے ، "اپنے پیسے کو دھوپ میں رکھو اور خود سایہ میں بیٹھو۔" یعنی حتیٰ الوسع پیسے کو استعمال میں لائیں اور سہولیات حاصل کریں یہ نہیں کہ پیسے بچائیں اور خود مشقت اٹھائیں ۔ اپنے آپ کو یا اپنے ارد گرد کے لوگوں کو محروم نہ رکھیں ، پیسہ زندگی کو سہارا دینے کے لیے ہںے ، خود زندگی نہیں ہںے ۔
8. *آٹھویں نصیحت:*
اپنی روح کو کسی کے لیے ، کسی ایسی چیز کے لیے جسے آپ حاصل نہیں کر سکتے ، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے ، افسوس میں نہ ڈوبنے دیں ۔ اسے بھول جائیں —
اگر یہ آپ کے لیے مقدر ہںوتا ، تو یہ آپ کے پاس آ جاتا ۔
9. *نویں نصیحت:*
عاجزی اختیار کریں ، کیونکہ دولت ، مرتبہ ، طاقت ، اور اثر و رسوخ سب غرور کے ساتھ زوال پذیر ہںو جاتے ہیں ۔ عاجزی آپ کو لوگوں کے قریب لاتی ہںے اور اللہ کے ہاں آپ کے مقام کو بلند کرتی ہںے ۔
10. *دسویں نصیحت:*
اگر آپ کے بال سفید ہںو گئے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہںو گئی ہںے ۔ یہ ایک نشانی ہںے کہ زندگی کا بہترین حصہ ابھی شروع۔
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! জিয়ান কাউচার, Shakeela Bhai Tadvi
*رشتوں کا پہچانیں*
*رسولِ پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا:*
جس کو یہ پسند ہو کہ عمر میں درازی اور رِزق میں فراخی ہو اور بری موت دفع ہو وہ اللہ پاک سے ڈرتا رہے اور رِشتے داروں سے حسن سلوک کرے
رشتہ جوڑنے کی چیز ہے نہ کہ توڑنے کی،2 فرامینِ مصطفٰے ﷺ ملاحظہ کیجئے
(1)رشتہ عرشِ الٰہی سے لپٹ کر یہ کہتا ہے: جو مجھے ملائے گا، اﷲپاک اس کو ملائے گا اور جو مجھے کاٹے گا، اﷲپاک اسے کاٹے گا۔(مسلم)
(2)جس قوم میں قاطعِ رحم(یعنی رشتہ کاٹنے والا) ہوتا ہے، اس پر رحمتِ الٰہی نہیں اُترتی۔( شعب الایمان)
আয়েশা (রাঃ) থেকে বর্ণিতঃ
রাসূল (সাল্লাল্লাহু 'আলাইহি ওয়াসাল্লাম) বলেছেন,
তোমাদের কেউ যখন আহার করবে, সে যেন শুরুতে আল্লাহ তা'আলার নাম নেয় ("বিসমিল্লাহ" বলে)। যদি শুরুতে আল্লাহর নাম নিতে ভুলে যায়, তাহলে সে যেন
বলে, بِسمِ اللهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ (বিসমিল্লাহি আওয়ালাহু ওয়া আখিরহ)।
• রিয়াদুস সলেহীন: ৭৩৩
Duwa for us
کوشش کیا کیجئے...!
کہ کسی کو ایسی تکلیف نہ دیں...جس میں وہ بظاہر زندہ ہو...مگر حقیقت میں وہ اندر سے بری طرح ٹوٹ چکا ہو...بیشک حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہوتا ہے...اور دل آزاری کرنا یعنی کسی کا دل دکھانا تو کبیرہ گناہ ہے...خدارا غور فرمائیں کہ کہیں آپ کی وجہ سے کسی کو کسی قسم کی تکلیف تو نہیں ہوتی...دنیا مکافات عمل ہے آج ہم جو کسی ساتھ کر رہے ہیں...وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ضرور ہو گا...!!!
20/08/2025
Best Duwa for everyone.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Dhubri