Madrasa Zeenat-Ul-Islam Dhara Mandi Poonch J&K

Madrasa Zeenat-Ul-Islam Dhara Mandi Poonch J&K Madrasa Zeenat-Ul-Islam Dhara Mandi Poonch
Educational Islamic institute and Research Center

داخلے جاری ہیں
22/03/2026

داخلے جاری ہیں

22/03/2026
تعزیت مسنونہ
19/02/2026

تعزیت مسنونہ

25/01/2026
انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ فیض القرآن منڈی کے بانی و مہتمم  *حضرت مولانا مفتی شریف الحسن صاحب قاسم...
13/01/2026

انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ فیض القرآن منڈی کے بانی و مہتمم *حضرت مولانا مفتی شریف الحسن صاحب قاسمی*
رحمہ اللہ علیہ کا انتقال ہوچکا ہے
انا لله وانا اليه راجعون
مولانا مرحوم رحمہ اللہ علیہ خوش مزاج، انتہائی نیک فراست ایمانی سے لبریز اور ملت کے نونہالوں کی تعلیم وتربیت کے تئیں فکرمند شخصیت کے مالک تھے -آپ کی زیر سرپرستی دو معیاری ادارے (مدرسہ اسکول) تعلیمی خدمات انجام دے رہے ہیں

آپ رحمہ اللہ ہمیشہ اتحاد ملت کے قائل رہے اور پورے علاقے میں آپ کو انتہائی عزت واحترام سے دیکھا جاتا تھا عربی زبان سے آپ کا شغف دیدنی تھا، جب بھی گفتگو ہوتی تو عربی زبان کی اہمیت اور افادیت کو اپنی ترجیح بناکر عربی میں گفتگو کرتے- آپ تعلیمی خدمت کے ساتھ ساتھ لوگوں کے روحانی اور حکمت پر مبنی علاج کرنے کے لیے بھی جانے جاتے تھے

مدرسہ زینت الاسلام دھڑہ کی انتظامیہ کمیٹی اور اساتذہ کرام اور طلبائے کرام دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ پاک مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، حضرت رحمہ اللہ کی تعلیمی خدمات کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے آپ تمام حضرات سے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے-
جاری کردہ
*حضرت مولانا منظور احمد صاحب اشاعتی مہتمم مدرسہ زینت الاسلام دھڑہ*
*وصدرتحصیل منڈی تنظیم علماء اہل سنت والجماعت پونچھ*
*شعبہ نشرو اشاعت مدرسہ زینت الاسلام دھڑہ*

سال گزرجانے پر ندامت و افسوس
01/01/2026

سال گزرجانے پر ندامت و افسوس

28/12/2025

_*♦️ آج کا کیلنــــــــــڈر​ . ♦️*_
​🕋 *___________________* 🕋
_*🗒 07 🌅 رجب المرجب 🌅 1447 / ھـــــــجری​*_
​🕋 *___________________*
_*🗒 28 ) / دسمبر ☄ 2025 عیسوی*_
​🕋 *__________________* 🕋
_*بــــروز♦️ اتوار♦️ Sunday♦️*

*حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*

"اگر صبر اور شکر دو سواریاں ہوں، تو مجھے پرواہ نہیں میں کس پر سوار ہوں۔"

*المجالسہ و جواہر العلم، ص 434-435*

*وضاحت:*
مومن اگر راحت میں ہو تو شکر کے ذریعے کامیاب ہے، اور اگر آزمائش میں ہو تو صبر کے ذریعے سرخرو۔
اس طرح مومن کی زندگی کا ہر حال اللہ کی رضا اور کامیابی کا سبب بن جاتا ہے۔

17/12/2025

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *25 جمادی الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *17 دسمبر 2025ء* 💎
🔖 *03 پوہ 2082ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

🤝 *عیادت مریض کا عظیم اجر!*
🔹 *رسولﷺ نے فرمایا:’’جس شخص نے کسی مریض کی عیادت کی وہ مسلسل جنت کی روش میں رہا۔‘‘ آپ سے پوچھا گیا : یا رسول اللہ ! جنت کی روش کیا چیز ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’اس کے پھل جنہیں وہ چنتا ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6554»

اناللہ وانا الیہ راجعون
14/12/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون

09/12/2025

مسلمان بھائی کی مدد کرو

اظہارِتعزیت مسنونہ
01/12/2025

اظہارِتعزیت مسنونہ

Address

Dhara
Dhara
185102

Telephone

+918082108466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Zeenat-Ul-Islam Dhara Mandi Poonch J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasa Zeenat-Ul-Islam Dhara Mandi Poonch J&K:

Shortcuts

Share

Category