04/10/2025
کوئٹہ حکومت کی جانب سے بلوچستان بھر میں محکمہ صحت کے انتظامی آفیسران اور دیگر ملازمین کی موبائل ایپ لوکیشن اور آے آئی کیمرہ حاضری سسٹم نافذ کرنے کے بعد محکمہ تعلیم کے لئے بھی حاضری ایپ متعارف کر دیا گیا..
Balochistan Teacher Official
📰 Latest Updates | Jobs | voice of Teachers Let’s Build a Better Tomorrow
📍 Balochistan | For Educators & Learners
04/10/2025
کوئٹہ حکومت کی جانب سے بلوچستان بھر میں محکمہ صحت کے انتظامی آفیسران اور دیگر ملازمین کی موبائل ایپ لوکیشن اور آے آئی کیمرہ حاضری سسٹم نافذ کرنے کے بعد محکمہ تعلیم کے لئے بھی حاضری ایپ متعارف کر دیا گیا..
04/10/2025
بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن کوئٹہ نے جماعت ہشتم کی امتحانی فارم اور فیس جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان کر دیا اب بغیر لیٹ فیس کے 7 اکتوبر 2025 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں..
26/09/2025
فرسٹ ائیر کے رجسٹریشن تاریخوں میں توسیع اب بغیر لیٹ فیس کے 3اکتوبر 2025 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں..
26/09/2025
اپ گریڈیشن نوٹیفکیشن کے بعد ٹایم اسکیل نوٹیفکیشن ، فنانس بلوچستان ۔.
22/09/2025
Director Education school Balochistan.
Explanation Call to DEO..
22/09/2025
گورنمنٹ کالجز آف ایلیمنٹری ایجوکیشن
داخلہ برائے تربیت اساتذہ (قبل از ملازمت) ADE برائے تعلیمی سال 2027-2025 برائے امیدواران بلوچستان..
22/09/2025
گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی مسلسل
کوششوں اور جدوجہد ملاقاتوں کی بدولت ڈیفر کیسز کے حوالے سے دو ماہ کی ٹرینگ کے لئے لیٹر جاری کرا دیا۔
انشاء اللہ جلد ان اساتذہ کو ٹریننگ دی جائے گی اور جلد پرموشن کا حصول ممکن ہو گا۔..
22/09/2025
سیکرٹری تعلیم بلوچستان کو بڑا اعلان
محکمہ تعلیم میں جعلی ڈگری جمع کرنے والے کو معطل اور کارروائی کرکے وصول کئے جانے والے تنخواہیں واپس لیا جائے گا۔
سیکریٹری تعلیم..