Islamic Studio

Islamic Studio

Share

❤️ ﷺ ❤️

13/04/2026

قال رسول الله ﷺ: "خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ، وَأَنَا خَيْرُكُمْ لِأَهْلِي"
🌸
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں (بیوی) کے لیے بہتر ہو، اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں۔"

سنن الترمذی: 3895


11/04/2026
11/04/2026

04/02/2026

ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ❤️🥹

16/01/2026

_ہمــــاری امــــیدیں بــــہت لمـــبی ہیــــں، لیــــکن اللّٰــــہ اس ســـے بھــــی بــــڑا ہــــے🪻_

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

_“🇴ur hopes are very long, but Allah is even greater.”_

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

15/01/2026

_محبوب جب کہے کہ سجدہ واجب ہے تو کربلا کا میدان ہو یا آدم کے دیدار کا سجدہ، سجدہ کیا جاتا ہــؔـے_

_محبوب اگر صبر کا تقاضا کرے تو پھر شدید بیماری کا عالم ہو یا بیٹے کی جدائی کا صدمہ صبر کیا جاتا ہــ͢ـ̸̐ے!!!_

_اگر سامنے آگ ہو اور محبوب ثابت قدمی کا خواہش مند ہو تو آگ میں بھی بلا خوف و خطر کود لیا جاتا ہــ͢ـــ͢ـے_

_اور اگر محبوب دوران نماز قبلہ بدلنے کا حکم دے تو سوال کئے بغیر کہ کیوں بدلنا ہے؟ با جماعت قبلہ بدل لیا جاتا ہے کیونکہ محبت میں انکار نہیں ہوتا۔ ♥️_

ــــــ

14/01/2026

ہوسکتا ہے تم کسی چیز کو پسند کرو
دراحل ہے کہ اس میں تمہارا شر ہو
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم 🥹❤️

13/01/2026

_✾الســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ.!!✾°_

_☆°◕❃ صـبـــح بــخیــر ❃◕☆°_

_یہ حالات مشکل ہیں مگر ﷲ رب العزت کی مدد ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے تم اکیلے نہیں ہو وہ تمہیں چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے وہ تمہیں وہاں سے عطا کرے گا جہاں سے تم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہو گا۔_

_یقین رکھو کہ معجزے صبر کرنے والوں کے لئے ہی ہیں اس انتظار کا پھل کبھی تمہیں مایوس نہیں کرے گا جو تم نے ﷲ رب العزت کی رضا کے لئے کیا اور تمہیں کبھی بھی ان فیصلوں پر پچھتانا نہیں پڑے گا۔_

_جنہیں تم نے ﷲ رب العزت کے حوالے کر دیا تمہاری آہیں تمہاری سسکیاں کبھی خالی نہیں جائیں گی کیونکہ دعائیں کبھی بھی رَد نہیں کی جاتیں۔_

_بس دعاؤں کی قبولیت کا وقت مختلف ہوتا ہے اسلئے تمہیں صبر کرنا ہے اس وقت کے آنے تک اور یقین رکھنا ہے کہ جب بھی آئے گا تمہارے حق میں بہتر بن کر آئے گا۔_

11/01/2026

_`تــ͢ـــــــــــــلاوت قــــــــ͢ـ̸̐رآن`🤌🏻_

11/01/2026

_اللّهمّ أعوذ بك من من كان لي بحضرتي، ومن كان من خلفي، فاصرفهم عني، ولا تكشف عن حقيقتهم۔_

_*"یا اللّٰــــــــه!* مــ͢ـیں پــ͢ـناہ مانگــ͢ـتی ہــ͢ـوں ایســ͢ـے اپنــ͢ـوں ســ͢ـے جــ͢ـو میــ͢ـرے مــ͢ـنہ پــ͢ـہ مــ͢ـیرے ہــ͢ـوں اور پــ͢ـیٹھ پیــ͢ـچھے غیــ͢ـر۔ ان کــ͢ـی اصلیــ͢ـت دکھــ͢ـائے بغیــ͢ـر ہــ͢ـی ایســ͢ـے لوگــ͢ـوں کــ͢ـو مجــ͢ـھ ســ͢ـے دور کــ͢ـر دے"_

_آمیــ͢ـن اللّــ͢ـھمّ آمــ͢ـین 🤍_

11/01/2026

_✿۔ اللہ تعالی نــ͢ے نیــ͢ک عورتوں کــ͢ی صفت بیــ͢ان کی ہــ͢ے ﴿قَـٰنِتَـٰتٌ﴾ ’’یعــ͢نی اطاعت گــ͢زار۔‘⇚ امام قتــ͢ادہ تابعی رحــ͢مہ اللہ (١١٠هـ) فــ͢رماتے ہیں:_
`"مُطِيعاتٌ للّٰهِ ولأزواجِهنَّ"`
_’’اللہ کــ͢ی اطاعــ͢ت کــ͢رنے والیاں اور اپنے خــ͢اوند کی اطاعــ͢ت کرنے والیاں۔‘‘(تفسير الطبري - ت التركي : ٦/‏٦٩١، حسن)یہـی تفسیر سلف میں سے کئی مفسرین سے مروی ہے۔_

__⇚ مقاتل بن حیان (١٥٠هـ) فرماتے ہیں:_
`مُطِيعَاتٌ لِلَّهِ وَلأَزْوَاجِهِنَّ فِي الْمَعْرُوفِ`
’’اللہ تعالی اور اپنے شوہروں کی معروف میں اطاعت کرنے والی ہیں۔ (تفسير ابن أبي حاتم : ٣/‏٩٤١)حافظ ابن جریر رحمہ اللہ (٣١٠هـ) فرماتے ہیں

_`"معناه صالِحاتٌ في أديانِهِنَّ، مُطيعاتٌ لأزواجِهِنَّ."`’’اس کا معنی یہ ہے کہ اپنے دین میں صالحات ہیں اور شوہروں کی فرمانبردار ہیں۔‘‘ (تفسير الطبري، ت التركي : ٦/‏٦٩٣)_

_⇚حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:"قال ابن عباس وغير واحد: يعني مطيعات لأزواجهن.`’’سیدنا عــ͢بد اللہ بن عــ͢باس اور کئی ایک مفســ͢رین کا کہنا ہــ͢ے کہ اس سے مراد خاونــدوں کی اطاعت گزار۔‘‘_
> (تفسير ابن كثير - ت السلامة ٢/‏٢٩٣)

Want your school to be the top-listed School/college in Delhi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Delhi