engineer Mirza ka ilmi w tahqiqi jabab

engineer Mirza ka ilmi w tahqiqi jabab انجینئر مرزا جہلمی کا علمی وتحقیقی جواب

26/05/2026
25/05/2026

(دین منگول)
جیسے مجبوری میں دو دن پہلے قربانی ہو سکتی ہے، اسی طرح مجبوری میں طواف سے پہلے سعی بھی ہو سکتی ہے 😜

25/05/2026

انجینیئر مرزا جہلمی علم سے اتنا خالئ الذہن ہے کہ انکو حرام اور حلال تک کا پتہ نہیں چلتا 👿😈👿😈👿😈👿👿👿😈👿👿👿👿👿👿👿👿
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

24/05/2026

انجینیئر مرزا اپنے آپ کو ظالم ثابت کرتے ہوئے

24/05/2026

انجینیئر مرزا کے علمی جہالت

❗یہ “کلپ کاٹ دیا، سیاق و سباق کاٹ دیا” والا رونا بھی عجیب ہے۔۔۔۔مثال سے یوں سمجھیے...کوئی شخص کسی کے والد کے بارے میں اع...
24/05/2026

❗یہ “کلپ کاٹ دیا، سیاق و سباق کاٹ دیا” والا رونا بھی عجیب ہے۔
۔۔۔
مثال سے یوں سمجھیے...

کوئی شخص کسی کے والد کے بارے میں اعتراض اٹھائے اور کہے:
“فلاں کے والد حقہ بہت پیتے ہیں، اتنا پیتے ہیں کہ ٹی بی ہو گئی، سارا دن کھانستے رہتے ہیں۔”

اور جواب میں معترض کو کوئی کہے:
“اچھا؟ تمہارے والد بھی تو حقہ پیتے تھے، بلکہ ان کی موت بھی اسی حقہ والی ٹی بی سے ہوئی تھی۔”

اب بتائیے...❓
یہ کوئی اعتراض ہوا یا اپنے ہی منہ پر طمانچہ؟

یہی حال مرزا جہلمی کے چیلوں کا ہے۔

یہ لوگ دوسروں پر شور مچاتے ہیں:

“کلپ کاٹ دیا، بات کاٹ دی، سیاق نہیں دیکھا، پوری ویڈیو دیکھو❗

اور ان کا اپنا استاد کیا کرتا رہا❓

کتابوں کے انبار سے چند چیتھڑے نکالتا ہے...
عبارتوں کی دو دو سطریں کاٹتا ہے...
صدیوں کے علمی سیاق کو دفن کرتا ہے...
مصنف کی نیت، زمانہ، موقع، اصطلاح، شرح، جواب اور پس منظر... سب کو کچل دیتا ہے...
پھر واویلا مچاتا ہے:
❗دیکھو! علماء نے یہ لکھ دیا

بھائی...
جس کے استاد کا پورا کاروبار ہی “کٹ پیسٹ، علماء کی وڈیو کلپ سازی، عبارت تراشی، اور بدگمان فروشی” پر چلتا ہو...
وہ دوسروں کو “کلپ کاٹو” کہنے کس منہ سے آجاتا ہے؟

❗پہلے اپنے جہلم کے دج! ل استاد سے پوچھو:

کیا اس نے جب علماء کی کتابوں سے جملے نکالے تو مکمل کتاب دکھائی❓
کیا پوری کتاب کا سیاق و سباق دکھایا؟

کیا مصنف کی شرح، مراد، جواب اور فقہی اصطلاحات بیان کیں؟
کیا اس نے مخالف علماء کو بھی “نیت” اور “context” کی وہی رعایت دی جو آج تم اس کے لیے مانگ رہے ہو؟

نہیں نا❓

تو پھر یہ شور کیسا❓

یہ “کلپ کاٹو” کا طعنہ اوروں کے لئے اس وقت اچھا لگتا جب تمہارا اپنا روحانی پیشوا علمی امانت کا پیکر ہوتا۔

مگر یہاں تو معاملہ ہی الٹا ہے:
خود پوری عمر عبارتیں کاٹ کر فتنہ پھیلاؤ...

اور جب اپنی غلطی پکڑی جائے تو کہو:

❗سیاق و سباق دیکھو!

کمال ہے۔۔۔

تمہارے نزدیک مرزا کی گالیوں بد اخلاقیوں کا “context” تلاش کیا جانا چاھئے...

مرزا کا توہین آمیز جملہ “metaphor” اور "استعارہ" ٹھہرے...
مرزا کی بدزبانی “علمی پوائنٹ” کہلائے...

مرزا کی جاہلانہ عبارت تراشی "تحقیق" گردانی جائے...

اور دوسروں کا جواب "کلپ کٹنگ"❓

یہ انصاف نہیں...
یہ مرزائی اندھا پن ہے۔

اصل بات سیدھی ہے:

جو شخص دوسروں کی کتابوں سے سطریں کاٹ کر ان پر فتوے لگائے،

24/05/2026

انجینیئر مرزا کا علمی و تحقیقی جواب مولانا عمران صفدر صاحب دامت برکاتہم العالی

Address

Darbhanga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when engineer Mirza ka ilmi w tahqiqi jabab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share