21/11/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مدرسہ سراج العلوم ککوڑھا کے دارالقرآن کی چھت کی ڈھلائ 27/دسمبر 2025/کو ہوگی انشاءاللہ، آپ تمام احباب ودوستو سے گزارش ہے کہ حسب وسعت وگنجائش تعاون فرما کر مشکور ہوں مدرسہ کا اسکینر یہ ہے اس کے ذریعہ تعاون کر کے عنداللہ ماجور ہوں۔
15/08/2025