JAMIA GHOUSIA CHOPRA

JAMIA GHOUSIA CHOPRA Education

21/08/2026

Juloose mohammadi ka Elan

16/08/2026
15/08/2026

🇮🇳 یومِ آزادیِ ہند کے موقع پر جامعہ غوثیہ میں خصوصی خطاب 🇮🇳

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فیروز عالم مصباحی صاحب نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں مجاہدینِ آزادی، بالخصوص مسلمان مجاہدینِ آزادی کی عظیم قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آپ نے فرمایا کہ آزادیٔ ہند کی تاریخ مسلمانوں کی بے مثال قربانیوں کے تذکرے کے بغیر نامکمل ہے۔
🇮🇳 Yom-e-Azadi-e-Hind ke Mauqe Par Khusoosi Khitab 🇮🇳
Hazrat Allama Maulana M***i Muhammad Feroz Alam Misbahi Sahib ne Yom-e-Azadi ke mauqe par apne khitab mein Mujahideen-e-Azadi, bilkhusoos Muslim Mujahideen-e-Azadi, ki azeem qurbaniyon aur jadd-o-jehad ko khiraj-e-aqeedat pesh kiya. Aap ne farmaya ke Azadi-e-Hind ki tareekh Musalmanon ki bemisaal qurbaniyon ke tazkire ke baghair na-mukammal hai.

15/08/2026

KA TIRANGA LAHRATE HUE

13/08/2026

JAMIA GHOUSIA EDUCATIONAL TRUST CHOPRA ME HALF YEARLY EXAM KA MANZAR

10/08/2026

URSE ALA HAZRAT
🌿 وادیِ رضا کی کوہِ ہمالہ رضا کا ہے
جس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے 🌿

💚🕌 عُرسِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی روح پرور تقریب

📅 آج بتاریخ: 10 اگست 2026 بروز پیر
📍 مقام: جامعہ غوثیہ چوپڑا

جامعہ غوثیہ چوپڑا میں عرسِ اعلیٰ حضرت نہایت عقیدت و احترام اور روحانی فضا میں منایا گیا۔
📖 محفل کا آغاز قرآن خوانی سے ہوا، اس کے بعد طلبۂ جامعہ نے یکے بعد دیگرے 🌹 نعتِ رسول ﷺ اور مناقبِ اعلیٰ حضرت پیش کیے، جس سے سامعین کے دل جھوم اٹھے اور محفل نور سے بھر گئی۔

🎙️ بعد ازاں نائب پرنسپل
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اختر رضا منظری
نے حضور اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ مبارکہ اور خدماتِ عظیمہ پر نہایت بصیرت افروز خطاب فرمایا، اور طلبہ کو مسلکِ اعلیٰ حضرت پر ثابت قدم رہنے کی تلقین کی۔

🤲 آخر میں صلاۃ و سلام اور دعا پر محفل کا اختتام ہوا۔

✨ اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور جامعہ غوثیہ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی و فلاح عطا فرمائے۔ آمین

27/07/2026
27/07/2026

Mahfile milad Sharif kumartol share islam Shamim Raza dinajpuri

Address

College Para Chopra
Chopra
733207

Telephone

+917001543659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMIA GHOUSIA CHOPRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to JAMIA GHOUSIA CHOPRA:

Shortcuts

Share