معہد الحبیب دیوبند

معہد الحبیب دیوبند Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from معہد الحبیب دیوبند, Education Website, Chatra.

دینی علوم اور درس نظامی کا آن لائن بہترین مرکز،جہاں عالم،عالمہ،افتاء اور تخصص کے شعبے قائم ہیں،اپنے بچوں اور بچیوں کو دین پڑھائیے اور ان کے ایمان کی حفاظت کیجیے۔

📱9058279299

10/05/2026

الحمد للہ

*معہد الحبیب (دیوبند کی طرز پر)* ایک منفرد *آن لائن اکیڈمی* ہے جس میں ملک ہندوستان کے کونے کونے سے طلبا و طالبات علم دین سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔
*معہد الحبیب* کا مقصد ان تمام ہونہار طلبا اور طالبات کو ان کا مقصد اصلیہ حاصل کرانا ہے جو کسی نہ کسی(گھریلو یا معاشی مسئلہ) کی وجہ سے اپنی خواہش کے مطابق تعلیم حاصل نہ کر سکے، ایسے محنت کش طلبا اور طالبات کے لئے *معہد الحبیب* ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جو نہ صرف آپ کو آپ کی خواہش کے مطابق تعلیم دے گی بلکہ آپ کو آپ کی تعلیم کے مطابق فارغ ہونے پر *سند* اور *دستار* سے بھی نوازے گی ان شاء اللہ۔

*معہد الحبیب کے شعبۂ جات*

(1) *چار سالہ عالمیت کورس*
(2) *دورۂ حدیث ایک سالہ*
(3) *عربی ادب ایک سالہ*
(4) *تکمیل افتاء ایک سالہ*
(5) *تجوید و قرأت ایک سالہ بروایت حفص*
*معہد الحبیب*
میں داخلے کے خواہشمند طلبہ جلد رابطہ کریں
فون نمبر *8920453987* واٹس ایپ نمبر *7070632775*

*جاری کردہ:-* *معہد الحبیب (آن لائن اکیڈمی)*
WhatsApp
9058279299

19/04/2026

خوشخبری خوشخبری خوشخبری

عالم/عالمہ کورس
تکمیل افتاء
تکمیل عربی ادب
حفظ ناظرہ دینیات
درج ذیل تمام شعبوں میں داخلے جاری ہیں۔
جلد رابطہ کریں 👇
WhatsApp/call
9058279299

معھد الحبیب دیوبند

معھد الحبیب دیوبند آن لائن✨ عالمہ کورس برائے خواتین ✨گھر بیٹھے مستند دینی تعلیم حاصل کرنے کا سنہرا موقع📚 کورس میں شامل م...
08/04/2026

معھد الحبیب دیوبند آن لائن
✨ عالمہ کورس برائے خواتین ✨
گھر بیٹھے مستند دینی تعلیم حاصل کرنے کا سنہرا موقع
📚 کورس میں شامل مضامین:
قرآن کریم، تفسیر، حدیث، فقہ، عربی ادب اور دیگر دینی علوم
⭐ خصوصیات:
• تمام کلاسز آن لائن
• پردے کا مکمل اہتمام
• ماہر اور تجربہ کار اساتذہ
• معیاری دینی نصاب
• طالبات کی پرائیویسی کا مکمل خیال
🌙 دین سیکھیں، دین سمجھیں اور اپنی زندگی کو اسلامی تعلیمات کے مطابق بنائیں۔
داخلہ جاری ہے
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
WhatsApp
090582 79299
089204 53987
(معھد الحبیب دیوبند آن لائن)

آن لائن تکمیل افتاء کا سنہرا موقع۔Call / WhatsApp 090582 79299
05/04/2026

آن لائن تکمیل افتاء کا سنہرا موقع۔
Call / WhatsApp
090582 79299

AL-HABIB ACADEMY DEOBAND *خوشخبری خوشخبری خوشخبری*"""داخلہ فیس 50 فیصد معاف"""*یہ فیصلہ صرف آپ کی بہتری اور سہولت کے لیے...
27/03/2026

AL-HABIB ACADEMY DEOBAND
*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*

"""داخلہ فیس 50 فیصد معاف"""
*یہ فیصلہ صرف آپ کی بہتری اور سہولت کے لیے لیا گیا ہے*
اور پورے سال کی فیس ایک ساتھ جمع کرنے پر 20 فیصد مزید رعایت
تو دیر کس بات کی آج ہی داخلہ فارم بھر اپنی سیٹ پکی کرلیں۔
*رعایت صرف 31 مارچ تک کے لیے ہے*

"""" Our Courses """"
Nazra Deenyat
Hifz Quran( Hafiz In 3years)
4 years Alim/Alima
1 year M***i
1 Year Arabi Adab
1 Year Qari

*Documents*
Id proof
Passport size photo
1 letter to director

"""" *Eligibilty For Course*""""
Alla Courses For Men And Women

""""For More details """
*Contact us*
*Call or WhatsApp*
090582 79299

25/03/2026

آن لائن درسِ نظامی کا مستند اور معتبر ادارہ
معھد الحبیب دیوبند
درج ذیل شعبوں میں داخلے جاری ہیں

1 دینیات ناظرہ قرآن مع صحت مخارج
2 اعدادیہ فارسی اردو عربی
4چار سالہ عالم/ عالمہ کورس

5 ایک سال تکمیل افتاء
6 ایک سال عربی ادب
7 ایک سال قرات
نوٹ: سیٹیں محدود ہے اور وقت کم ہے داخلہ لینے کےیے جلد رابطہ کریں👇
090582 79299
Call/Whatsapp

05/02/2026
خوشخبری !!آپ کا آن لائن محبوب ادارہ میں ایڈمیشن جاری ہے۔
02/02/2026

خوشخبری
!!
آپ کا آن لائن محبوب ادارہ میں ایڈمیشن جاری ہے۔

20/10/2025

ملاحظہ کریں

27/12/2023

کتاب: تیسیر المنطق
درس: 9
استاذ: عقیل آفندی



#منطق

25/12/2023

کتاب: تیسیر المنطق
درس: 7
استاذ: عقیل آفندی
نوٹ: یہ ساتواں سبق ہے۔
#منطق

Address

Chatra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معہد الحبیب دیوبند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to معہد الحبیب دیوبند:

Shortcuts

Share