Back 2History

Website Contact the school

Back 2History Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Back 2History, Bisalpur.

تاریخ کی گود میں واپسی کا سفر روزانہ کی تاریخی واقعات (Daily Historical Events)
اسلامی تاریخ کے سنہری لمحات اور عظیم شخصیات
قرآن پاک کی خوبصورت آیات + اردو ترجمہ اور تشریح
دلچسپ تاریخی ویڈیوز، نایاب تصاویر اور سبق آموز کہانیاں ۔

20/09/2026

عثمانی پرچم شہر میں لہرا رہے ہیں ایا صوفیا اب جامعہ کبیر ہے۔

19/09/2026

سلطان نے ایا صوفیہ کو مسجد اور قسطنطنیہ کو اسلام بول میں بدلنے کا حکم دیا۔

18/09/2026

سلطان قسطنطنیہ کی محل میں داخل ہوئے ۔

17/09/2026

قسطنطنیہ کی فصیل پر عسمانی پرچم لہرا رہا ہے۔
ارٹیفیشل انٹیلیجنس کی رسٹرکشن کی وجہ سے اس سین میں کچھ تبدیلیاں کرنی پڑی

16/09/2026

محل کے دروازے ٹوٹنے والے ہیں جانسار سپاہی اپنی پوری قوت سے دروازہ توڑ رہے ہیں۔

15/09/2026

جہانوش پاشا کی قیادت میں گولڈن ہارن کے علاقے میں فتح حاصل ہوئی فوج اور ابام نے ہتھیار ڈال کر امن کا راستہ اپنا لیا ہے قسطن تینوں ابھی بھی زندہ ہے اور شہر ابھی بھی مکمل فتح نہیں ہوا۔

14/09/2026

شہاب الدین پاشا کی قیادت میں سپاہی دیواروں میں پر چڑھنے میں کامیاب ہوئے

13/09/2026

بحری فوج نے قسطنطنیہ کی گولڈن ہارن کی دیواریں گرا دی اور اب جہنوش پاشاہ کی قیادت میں ا کنجی اور اجابی دستے شہر میں داخل ہو گئے ہیں

12/09/2026

بہادر پاشا بہری فوج کی قیادت کر رہے ہیں ۔
"اللہ اکبر! آج قسطنطنیہ کی دیواریں گر جائیں گی! توپیں چلاؤ!"

11/09/2026

بادشاہ کانسٹنٹین عثمانی جہازوں کو خلیج میں دیکھ کر حیران ہو گیا اور اس کی خوشی غم میں بدل گئی۔

Address

Bisalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Back 2History posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Back 2History:

Shortcuts

Share