13/12/2025
New book Arrival
+91-8840593363
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KAIJOR Publishing Services, Educational Research Center, Kanzuliman Islamic Library, 1st F, Khanqah Aaliya Qadriya Razawiyā Nooria Tehsinia, Allama Tehseen Raza Khan Street, Kankar Tola, Old City, Bareilly.
13/12/2025
New book Arrival
+91-8840593363
13/12/2025
New edition arrival
Feel free to text
+91-8840593363
04/06/2024
Available for Bulk orders only
+91-8840593363
29/04/2022
Books are Arriving Soon.........
29/04/2022
These Books are arriving soon.....
09/08/2021
31/05/2021
The Work Dedicated to our beloved Sheikh On the Occasion of Urs Ceremony
13/05/2021
Join Kanzuliman Research, your very own platform to carve your niche in the Academic World. Visit : http://research.kanzuliman.org/ to know more
04/03/2021
جلد ہی منظر عام پر (مع اضافی کلام و ترتیب جدید)
معلن
ڈاکٹر غلام اشرف قادری
استاد یار شعبہ فارسی
جی اف کالج شاہجہانپور
و
کنزالا یمان اکادمی جرید بر رضویات
04/03/2021
فارسی زبان میں زیج بہادر پر بہت کام ہوا ہے کئی تحقیقی مقالات لکھے گئے _ بلکہ متعدد یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے متعدد مقالات معرض تحریر میں آئے۔ مگر زیر نظر حاشیہ ایک قدیم حاشیہ ہے اور معنوی اعتبار سے بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ قدیم ہونے کے باوجود زیج بہادر خانی کے مباحث و مطالب سمجھنے اور کتاب ادق اور مغلق مقامات کو حل کرانے اور ادراک مطالب استخراج نتائج میں بہت ہی معاون و مددگار رہے ۔ جو حضرات، زیجات" میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے یہ حاشیہ کتنا مفید و کار آمد ہے اس کا اندازہ وہ حضرات اس کے مطالعہ کے بعد کر سکیں گے۔ زیج بہادر خانی کی پیچیدہ عبارتوں اور مشکل مباحث کی تسہیل و تنقیح ایسی کر دی ہے "زیج" واقفیت رکھنے والوں کے لیے کتاب کو سمجھنے اور موءامرات کو پورا کرنے میں بڑی آسانی پیدا کردی ہے ۔ اور تاریخ عیسوی و تاریخ ہجری ، تاریخ ہبوطی، تاریخ طغیانی، تاریخ رومی اور تاریخ مختنصری کو سمجھنے اور ان میں سے کسی ایک سے دوسرے کو دریافت کرنے کے لیے موءامرات کرنے میں آسانی کردی ہے ۔ نیز نیرین و خمسہ متحیرہ کے اوسات و تقویمات کو سمجھنے اور مطالع بروج و مطالع قمر کے استخراج کی ہوئی راہوں میں ہونے والی دشواریوں کو دور کر دیا ہے۔ نیرین کے اجتماع و مقابلہ نیز کسوف و خسوف کے اوقات کے استخراج اور ہلال کے قابل رویت ہونے و قابل رویت نہ ہونے کے لیے موءامرات کو عمل میں لانے اور استخراج نتائج میں نہایت مفید اور کارآمد باتیں تحریر فرمائی ہیں فاضل بریلوی علیہ الرحمہ نے " زیج جدید سلطانی اور زیج ایلغ خانی کے حواشی بھی تحریر فرمائے ہیں۔
ڈاؤنلوڈ لنک (1GB)
https://archive.org/download/zeej-e-bahdur-khani-mae-hashiya-mukammal/Zeej-e-BAHDUR%20KHANI%20MAE%20HASHIYA%20MUKAMMAL.pdf
آنلائن پڑھنے کے لئے
https://archive.org/details/zeej-e-bahdur-khani-mae-hashiya-mukammal
المعلن
عبد المنذب
قاضی شہید عالم رضوی