21/08/2026
دلوں کا سکون، روح کی غذا... 📖✨
ایک لمحے کے لیے رکیے اور اس مقدس کلام پر نظر ڈالیے۔ یہ صرف ایک کتاب نہیں، بلکہ بھٹکے ہوئے دلوں کے لیے ہدایت اور زمین پر اترا ہوا رب کا نور ہے۔
💬 کمنٹ میں "سبحان اللہ" ضرور لکھیں۔