Darul Uloom Faizan e Mustafa

Darul Uloom Faizan e Mustafa

Share

Darul uloom Faizan e Mustafa is a islamic institute in bimyar boniyar baramulla

16/05/2026
08/05/2026

دارلعلوم فیضانِ مصطفیٰ بمیار کے زیرِ اہتمام اجتماعی قربانی کا عظیم اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قربانی:
✔️ شریعت کے عین مطابق ہو
✔️ علماءِ کرام کی زیرِ نگرانی ہو
✔️ ایک منظم اور تجربہ کار ٹیم کے ذریعے ہو
✔️ صاف ستھرے اور بہترین ماحول میں ہو
✔️ منصفانہ طریقے سے گوشت تقسیم ہو

تو آج ہی اجتماعی قربانی میں اپنا حصہ بک کروائیں۔

دارلعلوم فیضانِ مصطفیٰ بمیار کا یہ نظام آپ کو ذہنی سکون فراہم کرتا ہے کہ آپ کی عبادت پوری دیانت داری، احتیاط اور بہترین انداز میں ادا ہو رہی ہے۔

📌 محدود وقت باقی ہے، ابھی رجسٹریشن کروائیں اور اس عظیم عبادت میں بھرپور حصہ لیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

13/04/2026

, اظہار تعزیت

Want your school to be the top-listed School/college in Baramula?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Baramula
193122

Opening Hours

9am - 5pm