02/07/2021
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*عنقریب منظر عام پر آنے والی کتاب*
🌹 *اظہار تشکر کیسے کریں* 🌹
تمام علمائے کرام و مفتیان عظام سے گزارش ہے الحمدللہ دارالاشاعت جامعہ ام سلمہ دریاآباد کے زیر اہتمام ایک خصوصی کتابچہ شائع کرنے کا فوری ارادہ کیا گیا ہے ہمیں آپ کی مدد درکار ہے
آپ اظہار تشکر گروپ کو جوئین کرکے اپنے قیمتی لمحات میں سے چند لمحات مذکورہ کتابچے کی اشاعت کے لئے قرآن وسنت کی روشنی میں مضامین قلمبند فرماکر گروپ میں ارسال فرمائیں اس کتاب میں واضح طور یہ سکھانے کی کوشش کریں کہ ہم اپنے محسن کا شکریہ کیسے ادا کریں
کیا شکرا مشکور ممنون شکریہ ٹینکیو کہدینے سے شکریہ ادا ہوجاتا ہے ہم ثواب کے حقدار ہوجاتے ہیں برائے مہربانی جلد سے جلد ایک ایک صفحہ کا مضمون ضرور سے ضرور لکھکر عنایت فرمائیں تاکہ ہمارا کسی کا شکریہ ادا کرنا بھی عبادت میں شمار ہو اللہ ربّ العالمین اپنے پیارے رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں آپ کو دارین کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین یارب العالمین
المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند مقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات
گروپ کی لنک حاضر ہے👇
https://chat.whatsapp.com/FNLffu4AhywEChTUKru0Wr