18/08/2026
🎨 ڈیزائن ماسٹرکلاس — کینوا اور اے آئی ٹولز
اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ایک مفید ڈیجیٹل ہنر میں تبدیل کریں!
اس 8 روزہ آن لائن ڈیزائن ماسٹر کلاس میں سیکھیں:
✨ کینوا اور اے آئی ٹولز
🎯 ڈیزائن کے بنیادی اصول
📱 سوشل میڈیا ڈیزائنز
📊 پریزنٹیشنز اور دیگر اہم ڈیزائننگ مہارتیں
💡 کسی سابقہ ڈیزائننگ تجربے کی ضرورت نہیں!
⏱️ 8 دن | 16 گھنٹے | 4 ویک اینڈز
📅 22–23 اگست | 05–06، 12–13 اور 19–20 ستمبر
⏰ کلاس کا وقت: شام 3:00 سے 5:00 بجے تک
💻 براہِ راست آن لائن کلاسز
💰 عام فیس: 2,400 روپے
🎓 علماء و حفاظ کے لیے: 1,800 روپے
📲 رجسٹریشن کے لیے پوسٹر پر موجود QR کوڈ اسکین کریں۔
📞 +91 76663 41815
جامعہ ابی ہریرہ آنلائن