30/07/2026
Hazrat M***i Nazir Ahmad qasmi sb DB
Guide to Perfect path
30/07/2026
Hazrat M***i Nazir Ahmad qasmi sb DB
نماز فجر ادا کرنے والوں کو میری طرف سے
السلام علیکم وحمۃاللہ
29/07/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان شاء اللہ آج 29-07-2026 (بدھ) کو بعد نمازِ مغرب ہفتہ وار درسِ حدیث (شمارہ 08) منعقد ہوگا۔
بیان فرمائیں گے: حضرت مولانا مفتی فیضان احمد ندوی صاحب دامت برکاتہم
تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور اہلِ محلہ کو بھی اس مبارک مجلس میں شرکت کی دعوت دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ دین سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
جزاکم اللہ خیراً 🌹
مدرسہ اصلاح البنات ہار ٹینگ پزل پورہ دورانِ سنگِ بنیاد
M***i Nazir Ahmad qasmi sb db
27/07/2026
Hazrat M***i Nazir Ahmad Qasmi sb db
نماز فجر ادا کرنے والوں کو میری طرف سے
السلام علیکم وحمۃاللہ
Dars-e-Quran session By Hazrat M***i Mehraj-ud-din Rahemi Sb DB at Markazi Jamia Masjid Onagam Bandipora
26/07/2026
25/07/2026
25/07/2026
Hazrat M***i Nazir Ahmad Qasmi sb db