پتہ نہیں لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ انکی زندگی کی کتاب انکی برداشت کی طاقت سے زیادہ تلخ نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کو اس نے لکھا ہے جو رحمٰن اور رحیم ہے بے انتہا محبت کرنے والا ہے اس لیئے اللّٰه تعالیٰ سے ہمیشہ اچھا گمان رکھیں وہ ضرور زندگی کی تلخیوں کو دور فرما دے گا انشاء اللہ🤍
18/04/2024
نکاح صرف ایک سنت یا معاہدہ نہیں ہے نکاح ایک Peaceful زندگی کا راستہ ہے کیونکہ نکاح سے انسان کا ایمان امن کے shelter میں آ جاتا ہے جہاں تمام شر اور بے حیائی کے دروازے بالکل بند ہو جاتے ہیں یاد رکھو نکاح آدھا دین ہے جو نکاح سے دور رہے گا وہ دوسرا آدھا دین بھی برباد کر بیٹھے گا۔
16/04/2024
نمازوں کا سلسلہ ٹوٹنا نہیں چاہیے، ہم رمضان المبارک سے نکلے ہیں، اسلام سے نہیں.
Be the first to know and let us send you an email when Madarsa E Arbiya Anwarul Uloom Bailhongal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The School
Send a message to Madarsa E Arbiya Anwarul Uloom Bailhongal: