27/09/2024
معہد قاسم سیدانا محلہ چوراہا گلی پھلواری شریف پٹنہ ۔
Anyone who wants to learn. how to read Quran online? contact me. as soon as possible.
27/09/2024
معہد قاسم سیدانا محلہ چوراہا گلی پھلواری شریف پٹنہ ۔
متعلم: معہد قاسم سیدانا محلہ چوراہا گلی، پھلواری شریف، پٹنہ کے خوبصورت طلباء خوبصورت انداز میں قرآن شریف کی مشق کرتے ہوئے ۔
نام: محمد فیضان اورنگ آ باد ی
متعلم: معہد قاسم سیدانا محلہ چوراہا گلی، پھلواری شریف، پٹنہ ۔
اردو پڑھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ہر ہر حرف کو واضح اور صحیح الفاظ کے ساتھ ادا کی جائے ۔ جیسا کہ یہ معصوم سا بچہ اس ویڈیو میں پڑھ رہا ہے ۔
نام: محمد الفاظ پٹنہ ۔
متعلم: معہد قاسم سیدانا محلہ چوراہا گلی پھلواری شریف، پٹنہ ۔
نام: محمد عمر رضا پٹنہ
متعلم: معہد قاسم سیدانا محلہ چوراہا گلی، پھلواری شریف، پٹنہ ۔
حضرت مولانا و قاری ابراھیم صاحب مظاہری اپنے طالب علم کو نورانی قاعدہ کی تصحیح حروف پر توجہ دلاتے ہوئے ۔۔۔۔
طالب علم:
محمد فیضان اورنگ آ باد ی