Aadil Ganie

Aadil Ganie Let's lost in nature! 3T's
TRAVEL🌍 TEACH💙TRANSFORM💌 💯
{CIVIL ENGINEERING📚 ENVIRONMENTAL ENGG.}

17/03/2025

And do not forget kindness towards one another.
Al–Quran[2:237]

12/01/2025
11/01/2025
07/04/2024

ففرواللہ
وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح
وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے
وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے
وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے
بکھری روح کو سنوار دیتا ہے
وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے✨🥀🖤

29/02/2024

سوچیں
وہ لمحہ کتنا خوبصورت ہو گا ناں؟؟
جب سوہنے آقا ﷺْ آپ کو آپ کے نام سے پکاریں گے
اور آپ پوچهو گے.
یا رسول اللہﷺ آپ میرا نام کیسے جانتے ہیں؟؟
تو آپﷺ فرمائیں گے کہ
تمہارا درود و سلام تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا😍🥰

ایک بار پڑھ لیں 😍
💖اَلّٰلھُمَّ صَلّیِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد💖

23/02/2024

"کچھ مرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے اور بعض زندہ لوگ ہیں کہ جن کے ساتھ میل جول سے دل مردہ ہو جاتے ہیں۔"
(امام ابن قیمؒ)

Address

Hugam Srigufwara
Anantnag
192401

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aadil Ganie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aadil Ganie:

Shortcuts

Share