18/05/2026
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں…
یہ اپنے نفس، خواہشات اور محبتوں کو اللہ کے حکم پر قربان کرنے کا درس ہے۔ ✨🐐
جس قربانی کے ہر بال پر اجر لکھا جائے،
سوچئے وہ عمل اللہ کو کتنا محبوب ہوگا۔ 🤍