14/12/2025
انالله و انا إليه راجعون.
This is official page of Mufti Shabir Ahmad Qasmi Like And Share this page for latest videos.
14/12/2025
انالله و انا إليه راجعون.
10/12/2025
صفا و مروہ کے درمیان سعی کا ایک خوشنما منظر
یہاں دس ہزار صحابہ کرام اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین بے شمار تابعین فقہاءامت اور علمائے کرام دفن ہیں
ایک پر کشش جگہ
لا اله الا الله وحده لا شريك له له الملك و له لحمد يحي ويميت بيده الخير وهو على كل شيء قدير أءيبون تاءيبون عابدون لربنا حامدون صدق الله وحده و نصر عبده وهزم الا حزاب وحده
02/12/2025
ہم شہر مدینہ کی فضاء چھوڑ چلے ہیں
اس جنت طیبہ کے مزے چھوڑ چلے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والا پہاڑ (جبل احد)
اور مقام غزوہِ احد
مسجد قبلتین یعنی دو قبلے والی مسجد
کیسے ؟ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
مسجد قباء جہاں دو رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب عمرہ کے برابر ہے
مسجد نبوی کے اندرونی منظر کےساتھ ساتھ روزہ اقدس کی بھی زیارت کیجیئے اللہ تعالیٰ آپ کو بھی یہاں پہنچائے
یہ وہ جگہ ہے جہاں مسلمانوں اور مشرکین مکہ کے درمیان مارچ سن628ءکو ایک معاہدہ ہوا تھا یہاں پر ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے 1400صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بیعت لی تھی اس معاہدے کو صلح حدیبیہ کہتے ہیں