الحمد اسلامک پبلک اسکول شاہی چوکی ڈیرہ اللّٰہ یار

  • Home
  • Israel
  • Tel Aviv
  • الحمد اسلامک پبلک اسکول شاہی چوکی ڈیرہ اللّٰہ یار

الحمد اسلامک پبلک اسکول شاہی چوکی ڈیرہ اللّٰہ یار Education

06/10/2026

الحمد اسلامک مڈل پبلک سکول میں ٹیچر ڈے منایا گیا بچوں نے نظمیں تقریریں پیش کیں اللہ پاک مزید ادارے کو کامیاب کرے آمین

26/09/2026

آج ہمارے ادارے کے چئیرمین جناب شاہ حسین عثمانی کی ہدایت پر ایک روزہ کھیل کے دن پر منایا جارہا ہے جس میں بچوں اور بچوں نے بڑی دلچیسپی سے پروگرام میں حصہ لیا اور خوب لطف اٹھایا۔ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں بھی ضروری ہیں کیونکہ سکول میں غیر نصابی سرگرمیاں بہت ضروری ہیں، کیونکہ تعلیم صرف کتابیں پڑھنے کا نام نہیں بلکہ بچے کی ذہنی، جسمانی، اخلاقی اور سماجی تربیت بھی ضروری ہے۔

غیر نصابی سرگرمیوں کی اہمیت۔
چھپی ہوئی صلاحیتوں کا اظہار: ہر بچے میں کوئی نہ کوئی صلاحیت ہوتی ہے؛ کھیل، تقریر، ڈرائنگ، ملی نغمے اور دیگر سرگرمیاں اسے سامنے لاتی ہیں۔
جسمانی صحت: کھیل اور ورزش بچوں کو صحت مند اور چست رکھتے ہیں۔
قیادت کی صلاحیت: مختلف پروگراموں میں ذمہ داریاں دینے سے بچوں میں Leadership اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے

14/06/2026
08/02/2026

الحمد اسلامک مڈل پبلک اسکول شاہی چوکی ڈیرہ اللّٰہ یارکےپرنسپل امیر بخش گولہ وڈیرہ نزیر احمد سرپرہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے

08/02/2026

الحمد اسلامک مڈل پبلک اسکول شاہی چوکی ڈیرہ اللّٰہ یارکےپرنسپل امیر بخش گولہ سیٹھ سانول خان لہڑی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے

Address

Shahi Chowki Dera Allah Yar
Tel Aviv

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحمد اسلامک پبلک اسکول شاہی چوکی ڈیرہ اللّٰہ یار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share