25/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز بدھ، 12 ربیع الاول کی مناسبت سے اکیڈمی میں چھٹی ہوگی۔
لہٰذا طلبہ کل اکیڈمی آنے کی زحمت نہ کریں۔
کلاسز معمول کے مطابق اگلے دن سے جاری رہیں گی۔
شکریہ
انتظامیہ