Today weather
Creative skills
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Creative skills, Education, Tin Shui Wai.
Morning vibs
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
*فلسطین 🇵🇸 میں صدی کا بدترین ظلم جاری ہے !!*
یہ جنریشن اپنی آنکھوں کے سامنے قیامت کو دیکھ رہی ہے۔۔۔
بھوک سے مرتے بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں !!
واللہ جو بن پڑتا ہے کریں۔۔ شور مچائیں ، چیخیں چلائیں۔۔
یہی شور ہمارے لیے قیامت میں جواز بنے گا۔۔۔
سٹیٹس لگائیں ، اسٹوری اپڈیٹ کریں۔۔
اس موضوع کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات نہ کریں۔۔
جس جس بندے کو آپ فالو کرتے اسے انباکس کریں کہ اس ظلم پر آواز اٹھاؤ۔۔
جو مزاحیہ ویڈیوز بناتا ہے، اس کہیں یہ وقت مذاق کا نہیں۔۔
جو سنجیدہ ویڈیوز بناتا ہے اسے کہیں اس وقت دنیا میں اس سے زیادہ سنجیدہ بات کوئی اور نہیں۔۔
الغرض جس جس کی جس جس پلیٹ فارم پر فالوئنگ ہے اس کے کمیںنٹ سیکشن اور انباکس میں اس ظلم پر آواز اٹھانے کا میسج کریں اور بار بار کریں !!
اپنی پروفائل ٹائم لائن پر اسی موضوع کو زیر بحث لائیں۔۔
اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اس موضوع کے علاوہ کوئی اور بات نہ کریں۔۔
کیونکہ اس وقت ہر بات غیر اہم ہے !!!
لاکھوں انسان بھوک سے مرنے والے ہیں !!!
دعا کریں ، دوا کریں ، وفا کریں ، آہ و بکا کریں !
اللھم انصر اخواننا فی فلس طین
اللھم اھلک الظالمین بالظالمین
#و #وقت #وقت
T9 T10 has been hoisted recently
Click here to claim your Sponsored Listing.