06/10/2026
زندگی میں ہر 'کیوں' کا جواب نہیں ملتا۔ کبھی کبھی ہم چاہتے ہیں کہ سب کچھ ہماری مرضی سے ہو، مگر حقیقت یہ ہے کہ فیصلے ہماری مرضی سے نہیں، اس کی حکمت سے ہوتے ہیں۔
اگر ہاتھ اُس رب کا تھام رکھا ہے، تو راستے کا نقشہ مانگنا چھوڑ دو… بس اُس پر یقین رکھو! ✨
#توکل #حکمت #قناعت