Shabaz Chuhan

Website

Shabaz Chuhan i am use this page for mi personal fotos and activties . para cosas social y deporte

Some espcial Clicks .
11/10/2026

Some espcial Clicks .

Some combination of black and colour pics .
07/10/2026

Some combination of black and colour pics .

A heartfelt thank you to all my friends and loved ones who wished me a happy birthday on Facebook, WhatsApp, through pho...
05/10/2026

A heartfelt thank you to all my friends and loved ones who wished me a happy birthday on Facebook, WhatsApp, through phone calls, or celebrated with me in person. Your lovely messages, prayers and love made my day truly special. I’m grateful to you all! ❤️🎂

میرے تمام دوستوں اور عزیزوں کا دل سے شکریہ جنہوں نے فیس بک، واٹس ایپ، فون کالز کے ذریعے یا میری سالگرہ کی خوشیوں میں شریک ہو کر مجھے مبارکباد دی۔ آپ کی محبت، دعاؤں اور خوبصورت پیغامات نے میرے دن کو مزید خاص بنا دیا۔ آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ! ❤️🎂

Muchas gracias de corazón a todos mis amigos y seres queridos que me felicitaron por mi cumpleaños a través de Facebook, WhatsApp, llamadas o que celebraron conmigo en persona. Vuestro cariño y vuestros bonitos mensajes hicieron que mi día fuera aún más especial. ¡Gracias a todos por tanto cariño! ❤️🎂

دورۂ پاکستان کے دوران لاہور میں پاکستان ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی، سابق کپتان اور اولمپیئن طاہر زمان کے ساتھ خوشگوار ملاقا...
01/10/2026

دورۂ پاکستان کے دوران لاہور میں پاکستان ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی، سابق کپتان اور اولمپیئن طاہر زمان کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر کرنل افراز بھی ہمراہ تھے۔ ایک عظیم کھلاڑی اور شاندار شخصیت کے ساتھ گزارے گئے یادگار لمحات۔ 🇵🇰🏑

رات کے کھانے پر اپنے عزیز دوست، کاتالان فیڈریشن کے سابق صدر طارق حفیظ عباسی اور فیڈریشن کے اہم رکن چودھری شہباز احمد مٹو...
30/09/2026

رات کے کھانے پر اپنے عزیز دوست، کاتالان فیڈریشن کے سابق صدر طارق حفیظ عباسی اور فیڈریشن کے اہم رکن چودھری شہباز احمد مٹوانوالا کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔ خوبصورت محفل اور دوستوں کے ساتھ گزرا وقت ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ ❤️

بارسلونا/ پاک کاتالان فیڈریشن کے صدر خالد شہباز چوہان کے دورۂ لاہور کے دوران پاکستان کے معروف سابق ہاکی کھلاڑی اولمپئن م...
25/09/2026

بارسلونا/ پاک کاتالان فیڈریشن کے صدر خالد شہباز چوہان کے دورۂ لاہور کے دوران پاکستان کے معروف سابق ہاکی کھلاڑی اولمپئن محمد ثقلین سے ملاقات ہوئی۔
اولمپئن محمد ثقلین ان دنوں صحت کے مسائل سے گزر رہے ہیں۔اس موقع پر سہیل عمران اور کرنل فراز بھی موجود ہیں انہوں نے صحت کی بحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور جلد صحت یاب کرے۔ آمین۔

بارسلونا میں دوستوں کی طرف سے ویلکم ۔ مہمان کوزین کے مزیدار کھانے کیا بات ہے ۔
23/09/2026

بارسلونا میں دوستوں کی طرف سے ویلکم ۔ مہمان کوزین کے مزیدار کھانے کیا بات ہے ۔

Some memorable moments from our Pakistan tour 🇵🇰❤️پاکستان کے دورے کی کچھ خوبصورت اور یادگار جھلکیاں۔
19/09/2026

Some memorable moments from our Pakistan tour 🇵🇰❤️

پاکستان کے دورے کی کچھ خوبصورت اور یادگار جھلکیاں۔

With Brother Bhai Ijaz .
17/09/2026

With Brother Bhai Ijaz .

Address

Regent Cres., Stretford
Manchester
M17 8AA

Opening Hours

Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabaz Chuhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Sponsored

Share