Northwest Region AMA UK

Northwest Region AMA UK

Share

Northwest Region of Ahmadiyya Muslim Association UK

13/02/2022
24/07/2021

*_پیشگوئی حضرت مصلح موعود خلیفتہ المسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ_*

*ایک دن انگلستان اسلام کو قبول کر کے خدا تعالی کی بادشاہت کا وارث ہونے والا ھے۔*

*حضور فرماتے ہیں:*

*اگر آپ انگلستان کی تاریخ پر ایک مجموعی نظر ڈالیں گے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ انگلستان کی ترقی غیر معمولی مشکلات کے موقع پر ایسے حوادث کے زریعے ہوتی رہی ھے جسے گو* *بعض اتفاق حسنہ کہہ دیں لیکن بصیرت رکھنے والے انسان ان میں خدا تعالی کے فضل کا جلوہ دیکھتے ہیں ۔ اتفاق حسنہ ایک منفرد واقعہ کا نام ہوتا ھے لیکن انگلستان کی پچھلی چھ سو سالہ تاریخ بتاتی ھے کہ اس قسم کے غیر معمولی حوادث جن کے زریعے سے انگلستان کی* *بعض تاریک ترین گھڑیاں بعد میں اس کی روشن ترین ساعتیں ثابت ہوئی ہیں ، ایک لمبے سلسلہ میں منسلک ہیں ۔ جن کی کڑیوں کو الگ الگ* *دیکھ کر گو اتفاق حسنہ کہا جا سکے لیکن جنہیں مجموعی نظر سے دیکھ کر خدا تعالی کی مشیت کے سوا کسی اور سبب کی طرف منسوب* *نہیں کیا جا سکتا۔ پس اللہ تعالی کی یہ خاص نگاہ بتاتی ھے کہ اللہ تعالی انگلستان سے کوئی خاص کام لینا چاہتا ھے* *اور وہ کام وہی ھے جو بانیء سلسلہ احمدیہ نے بزریعہ الہام بتایا ۔ یعنی ایک دن انگلستان اسلام کو قبول کر کے اس طرح خدا تعالی کی بادشاہت کا وارث ہونے والا ھے جس طرح اس نے دنیا کی بادشاہت سے ورثہ پایا ھے۔*

*انگلستان جس قدر بھی خوش ہو بجا ھے کیونکہ وہ خدا تعالی کہ نگاہ میں پسند ٹھہرا ۔ وہ ایک دلہن ھے جسے آسمانی دولہا نے اپنے لئے پسند کر لیا ۔* *ایک موتی ھے جو جوہری کی نگاہ میں جچ گیا ۔ ایک درخت ھے جسے باغباں نے باغ کے وسط میں لگایا۔*

( دارالعلوم جلد 12 صفحہ 42 )

Photos from Northwest Region AMA UK's post 05/07/2021
19/05/2021

COVID 19 - POPUP VACCINATION CLINIC - DAR UL AMAN MOSQUE MANCHESTER - Interview with Umair

19/05/2021

COVID 19 - POPUP VACCINATION CLINIC - DAR UL AMAN MOSQUE MANCHESTER - Interview with Regional Youth Leader

19/05/2021

COVID 19
MANCHESTER COUNCIL
Food Delivery- Volunteer Interview - imran

Want your school to be the top-listed School/college in Manchester?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

15 Greenheys Lane
Manchester
M156NQ