مدرسہ حق القرآن پورن شانگلہ

مدرسہ حق القرآن پورن شانگلہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ حق القرآن پورن شانگلہ, London.

مدرسہ حق القرآن نیم کلے پورن شانگلہ خیبرپختونخوا ایک دینی ادارہ ہے۔
جو 2008 سے دین اسلام کی خدمت کر رہی ہے ۔
جس کے بہت سارے شاگرد ہیں جواب علمی میدان میں دین کی خدمت کر رہے ہیں
بہت سارے زیر نظر مدارس ہیں اور بہت لوگوں کو ان سے رہنمائی ملتی ہے۔

الحمد اللہ ۔ اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ حضرات کی دعاؤں سے 30/7/2026 بروز جمعرات مدرسہ ھذٰا میں سہ ماہی امتحان بفضل خدا ...
03/08/2026

الحمد اللہ ۔
اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ حضرات کی دعاؤں سے 30/7/2026 بروز جمعرات مدرسہ ھذٰا میں سہ ماہی امتحان بفضل خدا کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا .
رب کریم ممتحنیین حضرات کو ، منتظمین اور معاونین حضرات کو جزائے خیر عطاء فرمائے ۔
ان حضرات نے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی 💞
بعد از امتحان بچوں کو وضو، نماز کا عملی مشق بھی ہوا 🥰

03/05/2026

چھٹی کے وقت بچوں نے دعا کی

الحمد للہالحمد للہ! ہمارے مدرسے کے ذہین اور ہونہار طالب العلموں نے درجہ حفظ کے امتحان میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی حاصل ک...
24/02/2026

الحمد للہ

الحمد للہ!
ہمارے مدرسے کے ذہین اور ہونہار طالب العلموں نے درجہ حفظ کے امتحان میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی حاصل کر کے نہ صرف اپنی استعداد اور صلاحیت کا لوہا منوایا ہے، بلکہ مدرسے اور اساتذہ کرام کی عزت و وقار میں بھی اضافہ کر کے ان کی محنتوں کا نایاب ثمر پیش کیا ہے۔

اللہ تعالی تمام معاونین و محبین کو جزائ خیر دے
یہ سب انکی محبتوں سے ممکن ہوا ۔

سب کو بہت بہت مبارک ہو

16/02/2026

فری پیکج واپس
ٹیلی نار
رمضان کی برکات کو سلام

آج شانگلہ کابلگرام آ پر یشن کے دوران ہمارے تین بہادر پولیس جوان جا مِ ش ہ ا دت نو*ش کر گئے۔ یہ قربانی اس بات کی واضح دلی...
16/02/2026

آج شانگلہ کابلگرام آ پر یشن کے دوران ہمارے تین بہادر پولیس جوان جا مِ ش ہ ا دت نو*ش کر گئے۔
یہ قربانی اس بات کی واضح دلیل ہے کہ شانگلہ کے امن کے لیے ہمارے جوان ہر محاذ پر سینہ سپر ہیں۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ شانگلہ کے امن و امان کو خر اب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ۔
شانگلہ کا ہر فرد سپاہی ہے اور امن، قانون اور ریاست کے تحفظ کے لیے ہمیشہ ل ڑتا رہے گا۔
ش*ہداء کا خو*ن رائیگاں نہیں جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ش*ہ*داء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
اور جا نے فساد پربانے کی کوشش کی ہے اللہ انکو عبرت کا نشان بنادیں آمین 🤲

15/02/2026
15/02/2026

رمضان میں تراویح کتنے رکعت ہیں
سنئیے

08/02/2026

تلاوت قران

Address

London
1324

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ حق القرآن پورن شانگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسہ حق القرآن پورن شانگلہ:

Shortcuts

Share