30/08/2024
خرچ لمحوں میں تیرے دستِ کشادہ سے ہؤے ۔۔۔
کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم لوگ ۔۔۔
In the loving memory of Allama Hakeem Hafiz Abdul Majeed (marhoom)
30/08/2024
خرچ لمحوں میں تیرے دستِ کشادہ سے ہؤے ۔۔۔
کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم لوگ ۔۔۔
23/08/2024
وقت کے پار جاسکو تو سنو
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
اُن سے کہنا بہت اُداس ہوں میں
اُن سے کہنا یہ دِل نہیں لگتا
اُن سے کہنا بہت اکیلا ہوں
اُن سے کہنا میں رویا کرتا ہوں
اُن سے کہنا مجھے قرار نہیں
اُن سے کہنا ہے انتظار بہت
اُن سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں
اُن سے کہنا زبان سوکھ گئی
اُن سے کہنا کلام باقی ہے
اُن سے کہنا مری یہ دو آنکھیں
اُن سے کہنا ترس گئیں اُن کو
اُن سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے
اُن سے کہنا مجھے بلائیں کبھی
وقت کے پار جاسکو تو سنو
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
❤️ 💜 💛
17/08/2024
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ..
ہم نے سونا سپردِ خاک کِیا...
1st 'Remembrance Day' of Allama Hakeem Qari Abdul Majeed was observed on 12th August, 2024 with heavy heart.
A year has passed since you left us but your memories are always vibrant.
'You will always be in our hearts'.
May Allah bless you with best 'Darajaat' in 'Jannah'.
Ameen
Gravesend Central Mosque
سبق پڑھ کر پڑھا دینا ، ہنر ہے عام لوگوں کا
جو دل سے دل جلاتا ہے، اسے استاذ کہتے ہیں
A tribute to Allama Hakeem Qari Abdul Majeed
09/04/2024
We miss you Allama Hakeem Qari Abdul Majeed ....:( :(
Allama Hakeem Qari Abdul Majeed performing Eid Prayer at London, United Kingdom 2nd May, 2022
کہاں اب سخن میں وہ شوخیاں کہ نہیں رہا کوئی قدر داں۔
کہاں شوق میں وہ مستیاں کہ وہ پر وقار چلا گیا ۔۔۔
آ ؤ قرآن سمجھیں ۔۔۔۔ رمضان کریم مبارک۔
Let's learn Quran....
آ ؤ قرآن سمجھیں ۔۔۔۔
Let's learn Quran....