15/12/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ کلاس بہت ہی ریکوسٹس کے بعد ترتیب دیا گیا ہے جس میں ان لوگوں کا لحاظ رکھ کر جو اپنی مصروفیت میں قرآن یا تفسیر کے لئے وقت نہیں نکال سکتے یہ ایک لائیو کلاس ہے جو ہفتہ اتوار کو ملا کر تین دن ہوا کرئے گی۔
اس میں یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور جاب ہولڈرز جوائن کر سکتے ہیں۔
خصوصیات
قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر
گہرا مطالعہ (depth study)
عربی گرائمر کیساتھ قرآن فہمی
ماہر اور ایم فل اسکالر کی زیر نگرانی
عربی قراء کی آوازوں میں مشق تجوید رولز کیساتھ
میل اور فی میل کے الگ الگ گروپس
شرائط
حاضری کا اہتمام ذمہ داری سے کلاس کے قواعد کا لحاظ
اچھا انٹر نیٹ
رجسٹریشن فارم فل کریں
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfOcW0A7FGV7wfo1TkyvfhLZ-bimeAQuN6K4FCfZH0dn22ekA/viewform?vc=0&c=0&w=1&flr=0&usp=mail_form_linkض
واٹس ایپ پر رابطہ کریں 0313 7748706
یہ کورس پاکستان اور دنیا بھر سے آپ جوائن کر سکتے ہیں۔
You can join from all over the world class will be live