Asif Qadri 786

Asif Qadri 786 teen-agers

16/07/2025
19/01/2025

الحمدللہ
16/01/25K
فیصل آباد میں دستار بندی کے موقع پر ایک بار پھر اساتذہ کرام کے دست شفقت سے دستار بندی کی سعادت حاصل ہوئی ۔🥰🌹🌹💯💯💯

13/01/2025

الحَمْدُ لله

آج *12/01/25K* مجھے میری محنت کا پھل ملا جس کے لیے میں سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتا ہو *اللہ پاک* کی توفیق سے *رسول اکرم ﷺ* کی نظر رحمت سے *پیر و مرشد* کی نظر عنایت سے *اساتذہ کرام* کی شفقت و محنت سے *والدین* کی دعاؤں سے *دوستوں* کے ساتھ دینے سے یہ دن دیکھنا نصیب ہوا اور کنز المدارس پاکستان بورڈ کی طرف سے
MA islamyat + MA arbic
کی سند حاصل ہوئی اور دستار
بندی کی بھی سعادت نصیب ہوئی۔

💓💓خوابوں کا ہر رنگ حقیقت بن کر آیا ہے🥰
دستار کی صورت میں، کامیابی کا پیغام آیا ہے💗💗

28/10/2024

1995 وہ وقت جب علماء دیوبند کے سب سے بڑے عالم علامہ ضیاء القاسمی صاحب۔۔۔۔۔قائد ملت اسلامیہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے ہاتھ چومنے لگے۔۔

02/10/2024

*ما هي طريقة السنة لشرب الماء؟* 🥛🍺✨💟

📍 *`تخصص في اللغة العربية جامعة المدينة فيصل آباد`*🌷🍁🌺

‏نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرےپر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے  Qadri
01/10/2024

‏نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے

پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے

Qadri

01/10/2024

*ماذا حدث بشيخ آصف ؟*🤍

*عجل اللّٰه شفاؤه 🤲🏻*

📍 *`تخصص في اللغة العربية جامعة المدينة فيصل آباد`*🌏

29/09/2024

اہلِسنت کے دو شیر

اور لاکھوں لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر

12 ربیع الاول شریف کی رات دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں اپنے بہت ہی پیارے استاد صاحب استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ابو واصف...
18/09/2024

12 ربیع الاول شریف کی رات دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں اپنے بہت ہی پیارے استاد صاحب استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ابو واصف محمد شاہد سندھی صاحب کے ساتھ خوش گوار ماحول کی عکس بندی ۔💯💞🌹🌹🌹🌹🌹

Dirección

DIK
Proaza
DIK

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Asif Qadri 786 publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir