Noman Ali - Travel Diaries

Noman Ali - Travel Diaries

Compartir

Exploring the world with intention. Sharing places, reflections & moments.
— Noman Ali | Travel Diaries

01/09/2025
01/09/2025

View before landing 🛬 in Spain 🇪🇸 Palma De Mallorca, Spain

02/06/2025

حق و باطل ہمیشہ آمنے سامنے رہے ہیں۔
شیطان کا انکار اور فرشتوں کی اطاعت،
ہابیل اور قابیل — ایک مظلوم اور ایک ظالم۔
ہر دور میں یہی سلسلہ رہا ہے۔

ابراہیم علیہ السلام اور نمرود،
موسیٰ علیہ السلام اور فرعون،
محمد ﷺ اور ابو جہل،
اور پھر
کربلا کا واقعہ،
اور آج اسرائیل و فلسطین کا معاملہ —
یہ سب امتحانات کا تسلسل ہیں۔

دنیا میں دونوں فریق موجود ہوتے ہیں -
ایک حق پر، دوسرا باطل پر۔

لیکن وقت گزر جاتا ہے،
آخرکار دونوں دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں —
فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ
ایک کامیاب ہوتا ہے
اور دوسرا ہمیشہ کے لیے ناکام۔

یہ دنیا محض ایک عارضی وقفہ ہے...
یہی وقفہ اصل فیصلے کا وقت ہے —
ہمیشہ کی کامیابی
یا ہمیشہ کی ناکامی۔
"ہم ضرور تمہاری آزمائش کریں گے” (47:31)



#فلسطین
#کربلا

#آخرت

#امتحان












31/05/2025

One more travel memory, a reminder to be happy, thank Allah سُبْحَانَہُ وَتَعَالٰی, and acknowledge His greatness. Throwback 2017 at Waterford Airport.

Photos from Noman Ali - Travel Diaries's post 31/05/2025

One more travel memory, a reminder to be happy, thank Allah سُبْحَانَہُ وَتَعَالٰی, and acknowledge His greatness.
Throwback 2017 at Waterford Airport Ireland 🇮🇪.

27/05/2025

It was amazing to watch Düden River plunge * 40m into the Mediterranean*—one of Earth’s few sea-falling waterfalls!

📍 **Lower Düden Waterfall (Düden Şelalesi) Muratpaşa/Antalya, Türkiye 🇹🇷
*(Easily viewed from Düden Park’s cliffside platforms or boat tours!)*

24/05/2025

🇹🇷 2015

Photos from Noman Ali - Travel Diaries's post 22/05/2025

📍 Throwback-2015– Saklıkent Gorge, Turkey 🇹🇷
Carved by centuries of rushing waters from the Ta**us Mountains, Saklıkent — meaning “Hidden City” — is one of Europe’s deepest canyons. Tucked away in southwestern Turkey, its towering cliffs and icy cold streams offer a journey that’s both adventurous and humbling.

Walking through the cool, narrow gorge felt like stepping into another world — raw, silent, and deeply spiritual.
Nature always leaves its mark where you least expect it.

📍 ساکلیکینٹ گھاٹی، ترکی 🇹🇷
توروس پہاڑوں سے آنے والے بہتے پانی نے صدیوں میں اس گہری و تنگ گھاٹی کو تراشا۔ ساکلیکینٹ — جس کا مطلب ہے "چھپا ہوا شہر" — یورپ کی سب سے گہری وادیوں میں سے ایک ہے۔ جنوب مغربی ترکی میں واقع، اس کے بلند و بالا چٹانی دیواریں اور یخ بستہ چشمے ایک ایسا سفر پیش کرتے ہیں جو پرُسکون بھی ہے اور دل کو عاجز کر دینے والا بھی۔

اس ٹھنڈی اور تنگ گھاٹی میں ننگے پاؤں چلنا ایک روحانی تجربہ تھا — ایسا لگا جیسے کسی اور دنیا میں قدم رکھ دیا ہو۔
قدرت اکثر اپنے نقش وہاں چھوڑتی ہے جہاں ہم توقع بھی نہیں کرتے۔

**usMountains

¿Quieres que tu escuela/facultad sea el Escuela/facultad mas cotizado en Palma de Mallorca?

Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Localización

Página web

Dirección

Palma De Mallorca