01/11/2025
اعلان تحريرى انعامي مقابلہ
🌸 کلیۃ أم المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا للبنات 🌸
بکمالِ فخر و شرف پیش کرتا ہے
✨ عظیمُ الشّان تحریری انعامی مقابلہ ✨
📅 مقالہ جمع کرانے کی آخری تاریخ: 15 نومبر 2025ء
📖 موضوعِ مقابلہ:
"أمُّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا –کا علمی مقام و مرتبہ"
وہ ہستی جن کی زبانِ مبارک سے علم کے چشمے پھوٹے،
جن کے فہم و اجتہاد سے امت نے رہنمائی پائی،
جن کے علم سے آفاقِ شریعت منوّر ہوئے —
آئیے! قلم اُٹھائیں اور اپنی تحریر سے محبتِ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو امر کر دیں۔
✨ قلم وہی معتبر ہے جو صدیقہ کی سیرت سے تر ہو، اور دل وہی زندہ ہے جو اُن کی عظمت سے روشن ہو۔ ✨
🏆 انعاماتِ مقابلہ:
🥇 اوّل انعام: 2000 روپے + شیلڈ + سرٹیفیکیٹ
🥈 دوم انعام: 1500 روپے + شیلڈ + سرٹیفیکیٹ
🥉 سوم انعام: 1200 روپے + شیلڈ + سرٹیفیکیٹ
🪶 تمام شرکات کو سرٹیفیکیٹِ شرکت سے نوازا جائے گا۔
📚 شرائطِ شرکت:
درسِ نظامی میں زیرِ تعلیم تمام طالبات شرکت کی اہل ہیں۔
مقالہ خالص اپنی تحریر میں، صاف اور خوشخط لکھا جائے۔
مقالہ کے ساتھ نام، درجہ، اور رابطہ نمبر ضرور درج کیا جائے۔
آخری تاریخ: 15 نومبر 2025ء
📞 رابطہ برائے شرکت:
8126521270
8858199704
العلم ميراثُ الأنبياء، ومَن كتب في حبّ الصديقة نال من نور النبوة قبسًا."
علم و ادب کے چراغ جلائیے،
اور اپنی تحریر سے یہ پیغامِ صدیقہ رضی اللہ عنہا امت کے دلوں تک پہنچائیے —
کہ عورت کا وقار، اس کا علم، اور اس کی طہارت ہی اس کا حقیقی شرف ہے۔
شعبۂ نشر واشاعت: کلیہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا للبنات۔