Sabeen Asif’s AI

  • Home
  • Sabeen Asif’s AI

Sabeen Asif’s AI Islamic Ai Art 🎨✨️

اسے پڑھو اور جنت میں ایک درخت لگاتے جاؤ۔ 🌿🤍
16/06/2026

اسے پڑھو اور جنت میں ایک درخت لگاتے جاؤ۔ 🌿🤍





ہمیں سپورٹ کریں ❤️ | کمنٹ 💬 | شیئر 📤 | فالو ➕ السلام علیکم 💖اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے، آمین   #ایمان
16/06/2026

ہمیں سپورٹ کریں ❤️ | کمنٹ 💬 | شیئر 📤 | فالو ➕
السلام علیکم 💖
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے، آمین

#ایمان

🤲✨ان چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگا کریں…کیونکہ یہ دل، ایمان، رزق، صحت اور زندگی کے سکون کو متاثر کر سکتی ہیں۔اے اللہ! ہمیں...
15/06/2026

🤲✨ان چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگا کریں…
کیونکہ یہ دل، ایمان، رزق، صحت اور زندگی کے سکون کو متاثر کر سکتی ہیں۔

اے اللہ! ہمیں محتاجی، سستی، بزدلی، کنجوسی، قرض، بیماریوں، حسد، ریاکاری، شرک، کفر اور ہر ظاہری و باطنی برائی سے اپنی پناہ میں رکھ۔ آمین 🤍🌸

#اسلام #دعا #اللہ #قرآن #سنت
#آمین #مسلمان

Alhumdulillah,  Cup of latte Coffee , Ap ko kon se coffee pasand ha ?          #عورت
15/06/2026

Alhumdulillah, Cup of latte Coffee , Ap ko kon se coffee pasand ha ?





#عورت

السلام علیکم 💖اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے، آمین
15/06/2026

السلام علیکم 💖
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے، آمین





جمعہ ہمیں یاد دلاتا ہے 🤍کہ اللہ سب سن رہا ہے۔ #جمعہ    #ایمان
14/06/2026

جمعہ ہمیں یاد دلاتا ہے 🤍
کہ اللہ سب سن رہا ہے۔
#جمعہ #ایمان


🤲 آیۃ الکرسی پڑھیں، حفاظت، سکون اور برکت پائیں۔ 🤍اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا، ...
14/06/2026

🤲 آیۃ الکرسی پڑھیں، حفاظت، سکون اور برکت پائیں۔ 🤍

اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا، سب کو سنبھالنے والا ہے۔ نہ اسے اونگھ آتی ہے نہ نیند۔ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے حضور سفارش کر سکے؟ وہ جانتا ہے جو لوگوں کے سامنے ہے اور جو ان سے پوشیدہ ہے، اور لوگ اس کے علم میں سے کچھ بھی نہیں جان سکتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین پر محیط ہے، اور ان دونوں کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی، اور وہی بلند شان، عظمت والا ہے۔ ✨🕊️

#قرآن #اسلام #اللہ

درود شریف پڑھنے کے بے شمار فضائل ہیں 🤲❤️آئیے آج سے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے کی نیت کریں ✨
14/06/2026

درود شریف پڑھنے کے بے شمار فضائل ہیں 🤲❤️
آئیے آج سے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے کی نیت کریں ✨



"تمہارے رب نے اپنی ذات پر تمہارے لیے رحمت لازم کر لی ہے۔"یہ پڑھا… اور آنکھیں بھر آئیں😭۔ہم گناہگار ہیں، کمزور ہیں، بار با...
13/06/2026

"تمہارے رب نے اپنی ذات پر تمہارے لیے رحمت لازم کر لی ہے۔"
یہ پڑھا… اور آنکھیں بھر آئیں😭۔
ہم گناہگار ہیں، کمزور ہیں، بار بار ٹوٹ جاتے ہیں… مگر ہمارا رب پھر بھی رحم فرمانے والا ہے۔ ❤️‍🩹🤍

#اللہ #اسلام #قرآن

عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو…عورت کمزور نہیں، ایک امانت ہے۔چاہے وہ بیوی ہو، ماں ہو، بہن ہو یا بیٹی…اس کے دل کو دکھان...
13/06/2026

عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو…عورت کمزور نہیں، ایک امانت ہے۔
چاہے وہ بیوی ہو، ماں ہو، بہن ہو یا بیٹی…
اس کے دل کو دکھانے سے پہلے یاد رکھو،
عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو۔
کیونکہ مظلوم کی آہ اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ 🤍

#نصیحت #عورت #اسلام

درود شریف پڑھنے کے بے شمار فضائل ہیں 🤲❤️
آئیے آج سے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے کی نیت کریں ✨



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabeen Asif’s AI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share