03/10/2025
پیارے دوستو! 🙌
اپنی پسندیدہ ٹیم Ansan Eleven کو ووٹ دینے کے لیے یہ آسان سا طریقہ اپنائیں:
1. سب سے پہلے یہ لنک اوپن کریں: https://vote-event.vercel.app/login?redirect=%2Fen%2Fvote%3Fstep%3Dresult
2. اپنے جی میل اکاؤنٹ سے لاگ اِن کریں۔
3. پاکستان ٹیم کو سلیکٹ کریں۔
4. لسٹ میں سے Ansan Eleven کو منتخب کریں۔
5. آخر میں Submit بٹن پر کلک کریں۔
6. جب اسکرین پر "Vote Successful" کا پیغام آجائے تو سمجھ لیں کہ آپ کا ووٹ کامیابی سے جمع ہو گیا ہے۔ ✅
یاد رکھیں، آپ کا ہر ووٹ Ansan Eleven کی جیت کے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️🇵🇰
GME Finance 이벤트 투표 애플리케이션