اے آئی کا مستقبل کیا ہے؟ یہ سوال انسانوں سے پوچھنا ایسا ہی ہے جیسے قبل از انسانی دنیا میں بندر سے یہ پوچھنا کہ انسانوں کی نسل کا مستقبل کیا ہے۔
#انسانیت #اےآئی #مستقبل
SciTales
The page brings complex science stories in simple form — a daily dose of knowledge for curious minds!
26/06/2026
ایک طویل مدتی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تجرباتی اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ (stem-cell transplants) شدید آٹو امیون بیماریوں (autoimmune diseases) میں مبتلا مریضوں کو 15 سال سے زیادہ عرصے تک بیماری سے نجات (remission) دلا سکتا ہے۔ یہ طریقہ کار بنیادی طور پر مدافعتی نظام کو دوبارہ سے درست کرنے (reset) کا کام کرتا ہے، جس سے روزانہ دوا کھائے بغیر طویل مدتی آرام کا امکان پیدا ہوتا ہے۔ اس بات کی تصدیق کے لیے ایک بڑے کلینیکل ٹرائل (بڑے پیمانے پر انسانی تجربات) کی ضرورت ہے کہ آیا یہ علاج بڑے پیمانے پر لاگو ہو سکتا ہے یا نہیں۔
Stem cells banish severe autoimmune disease for 15 years Two people were the first to receive the therapy for a condition that damages the spinal cord and optic nerve.
25/06/2026
A rosy-colored planet called GJ504b orbits a Sun-like star. Astronomers haven’t been able to study it well with ground-based telescopes. That’s largely due to the pink planet’s relatively low temperature, which means it reflects less infrared light.
/GoddardSpaceFlightCenter
10/06/2026
# diabetes
31/05/2026
کیا مردانہ ہارمونز کو بڑھانے والے ادویات کینسر میں مددگار ہو سکتے ہیں؟
دماغ کا اہل کینسر (جسےگلیوبلاسٹوما نامی برین ٹیومر) کہتے ہیں یہ مردوں میں زیادہ پایا جاتا ہے، اور مردوں میں یہ زیادہ مہلک بھی ہوتا ہے۔ برسوں تک، بہت سے محققین کا خیال تھا کہ مردانہ ہارمونز (جیسے ٹیسٹوسٹیرون) اس مسئلے کا حصہ ہو سکتے ہیں —
جسم کے باقی حصوں کی طرح، دماغ بھی اس طرح بنا ہوا ہے کہ وہ بہت سی چیزوں کو اندر آنے سے روکتا ہے، اور اس میں جسم کے دیگر حصوں سے آنے والے مدافعتی خلیے بھی شامل ہیں۔ یہ ایک نازک بافت (ٹشو) ہے جو اکثر بڑے مدافعتی ردعمل کو پسند نہیں کرتا۔اس عمل کی وجہ سے دماغ میں کینسر کا مطالعہ کرنا خاص طور پر مشکل بنا دیتی ہے۔
اب یہ معلوم ہوا ہے کہ اینڈروجنز کی کمی دماغ میں مقامی سوزش کو جنم دیتی ہے اور تناؤ (اسٹریس) والے ہارمونز کی پیداوار کو تحریک دیتی ہے، یہ دونوں چیزیں ٹیومر کی نشوونما کو بڑھاتی ہیں۔
یہ جانچنے کے لیے کہ آیا یہ نتیجہ انسانوں میں بھی درست ہے، مصنفین نے گلیوبلاسٹوما میں مبتلا 1,300 سے زیادہ مردوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ انھوں نے پایا کہ اضافی ٹیسٹوسٹیرون دینا اس ٹیومر کو نمایاں طور پر ختم کر سکتے ہے — جو ان کے پری کلینیکل تجربات کے مطابق تھا۔
#کینسر #علاج #دماغ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
999078