سانحہ میونسپل كمیٹی کوٹ ادو 😭😭
خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا 😭
راشن جو آرھا تھا وہ افسر کے گھر گیا 😭
اسی ہفتہ کے دوران آج میونسپل كمیٹی کوٹ ادو کا دوسرا ملازم حبیب احمد بھٹی دوران ڈیوٹی تنگدستی اور ذہنی اذیت کے باعث حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی کو جا ملا۔
میونسپل کمیٹی کوٹ ادو کے ریٹائرڈ ملازمین 6 ماہ کی پنشنز اور 4 ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔
ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو کو تجاوزات اور دیگر کام نظر آ رہے ہیں لیکن جو محکمہ مکمل طور پر انکے زیر سایہ چل رہا ہے اور جس کے تحت "صاف ستھرا پنجاب" کا انوکھا خواب پورا کرنا چاہ رہے ہیں اس پر انکی کوئی توجہ نہیں کہ اسی محکمہ کے ملازمین بھوک سے مر رہے ہیں۔
کوٹ ادو کی عوام کا پنجاب حکومت، ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو اور کوٹ ادو کے سیاسی قائدین سے پر زور مطالبہ ہے کہ میونسپل کمیٹی کوٹ ادو کے مسائل کو فوری طور پر حل کر کے غریبوں کی آہوں اور سسکیوں کا ازالہ کیا جائے
Govt of Punjab
CM Punjab
Deputy Commissioner Kot Addu
Assistant Commissioner Kot Addu
All political leaders
12/01/2025
City kot aduu president huzaifa ansari ko notification deta howay
11/01/2025
MashaAllah city sanawan team notiFied
PSF kot Aduu 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
29/12/2024
PSF KoT Adu Join us Our student struggle 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
28/12/2024
👈طلباء کے حقوق کی جنگ 🇱🇾PSF کے سنگ🤞
کوٹ ادو میں پی_ایس_ایف(PSF) کی اناؤنسمنٹ:
۔ پی_ ایس_ ایف کا منشور ہمیشہ کی طرح طلباء کے حقوق کی بات کرنا ، طلباء کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانا ،لیڈر شپ کا موقع فراہم کرنا ، طلباء اتحاد قائم کرنا اور طلباء کی Grooming کرنااور confidence 💪 built کرنا انہیں اپنے حق کے لیے بولنا سیکھانا وغیرہ ۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Shan Ali Baryar President PSF kot Aduu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.