31/05/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام طلبہ اور والدین خیریت سے ہوں گے۔
اطلاع دی جاتی ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد ان شاء اللہ کل بروز پیر 1جون سے اسکول دوبارہ کھل جائے گا۔
شکریہ