Quaid school

Quaid school

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quaid school, School, .

03/02/2025

ماشاءاللہ
ننھا طالب علم عبدالرافع انگلش سپیچ کرتے ہوئے

22/01/2025

دانش سکول کے ٹیسٹ کی مکمل تیاری
داخلے جاری ہیں
رابطہ نمبر 03358746002

20/01/2025

🌟 نیو سیشن کا آغاز! 🌟
کیا آپ اپنے بچے کے تعلیمی سفر کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا چاہتے ہیں؟
تو پھر انتظار کیسا! قائد سکول سسٹم وہوا میں نیو سیشن کا آغاز 27 جنوری 2025 سے ہو رہا ہے

📚 ہمارا وعدہ:
✔️ اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
✔️ شاندار نتائج کی تاریخ
✔️ جدید اور معیاری تدریسی نظام
✔️ خصوصی توجہ ہر طالب علم پر
✔️دانش سکول کے ٹیسٹ کی مکمل تیاری
🌈 آپ کے بچے کا روشن مستقبل ہماری ترجیح ہے!
🔒 تعلیم، اعتماد، اور بہترین نتائج کا اعزاز

"آپ کا بچہ، ہماری ذمہ داری!"

03/06/2024
03/06/2024

بیٹیاں بیٹیاں ہوتی ہیں
بیٹیوں کی باپ کےلیے لازوال محبت
ایک سکول کے باہر کا ایک منظر جو دیکھ کر آنکھیں بھر آئیں بیٹیاں اپنے باپ سے بے انتہا محبت کرتی ہیں اس میں کوئی شک نہیں
دِل کی ٹھنڈک اور آنکھوں کی ضیاء ہیں بیٹیاں
جَل کے خود جو روشنی دے وہ دِیا ہیں بیٹیاں .....

01/06/2024

انسانیت
گرمی سے ستائے ہوئے بے زبان کو ایک فقیر صفت بچہ اپنی آئس کریم کھلا رہا ہے🥺

Want your school to be the top-listed School/college?

Website