What Dua Did Maulana Tariq Jameel Give to Mian Muhammad Adrees? | Seerat Conference | Eid Milad-un-Nabi ﷺ | GT Digital
゚viralシ
GT Digital
GT Digital is the page where you can find every aspect of entertainment,education,fashion,health and others.Like and Follow this page.
It will be worth to listen beautiful reels and shorts on this page.
Drink 1 Glass of Warm Water Like This & See the Difference | Dr Jamil Mehravi | GT Digital
゚viralシ
Mujeeb Ur Rehman Shami's Remarks About Mian Muhammad Adrees | Sitara Chemical
08/12/2026
روزمرہ معمولات میں تھوڑا چلنے، تیز رفتاری سے قدم بڑھانے، دوڑنے یا سیڑھیاں چڑھنے کے دوران سانس کا پھول جانا اب بہت سے افراد کی عام شکایت بن چکا ہے۔ یہ مسئلہ ماضی میں زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں دیکھا جاتا تھا، تاہم موجودہ دور میں نوجوان بھی اس کیفیت کا سامنا کر رہے ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق اگر معمولی کام کے دوران بار بار سانس پھولنے لگے تو اسے صرف تھکن یا کمزوری سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، بلکہ اس کی اصل وجہ جاننا ضروری ہے کیونکہ بعض اوقات یہ کسی اندرونی بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔ ماہرانہمشورہ
゚viralシ
08/11/2026
بارش کا موسم جہاں شدید گرمی سے نجات دلا کر موسم کو خوشگوار بنا دیتا ہے، وہیں صحت کے حوالے سے کچھ افراد کے لیے اضافی احتیاط کا تقاضا بھی کرتا ہے۔
ماہرین صحت کے مطابق مون سون کے دوران موسم میں اچانک تبدیلی، ہوا میں نمی کا اضافہ اور مختلف انفیکشنز کا خطرہ خاص طور پر ان افراد کے لیے تشویش کا باعث بن سکتا ہے جو پہلے ہی ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، بلند کولیسٹرول یا دل کے امراض میں مبتلا ہیں۔
نیورولوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ بارشوں کے موسم میں درجہ حرارت اور نمی میں مسلسل تبدیلیاں جسم کے قدرتی نظام کو متاثر کر سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں بعض افراد کا بلڈ پریشر غیر متوازن ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہی صورتحال خون کی شریانوں سے متعلق مسائل کا شکار افراد میں فالج کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے
゚viralシ
08/10/2026
امریکا میں ہونے والی ایک بڑی طبی تحقیق نے بچوں کے دانتوں کے کیڑے کے علاج کے لیے ایک سادہ، سستا اور مؤثر محلول سلور ڈائمن فلورائیڈ کو محفوظ اور کامیاب قرار دے دیا ہے، جس سے ہزاروں بچوں کو تکلیف دہ ڈرلنگ اور جنرل اینستھیزیا سے بچایا جا سکتا ہے۔
تحقیق کے مطابق 38 فی صد سلور ڈائمن فلورائیڈ محلول کو صرف چند سیکنڈ میں دانت کے متاثرہ حصے پر لگایا جاتا ہے، جو بغیر انجیکشن، ڈرلنگ یا سرجری کے دانتوں کے کیڑے کو بڑھنے سے روک دیتا ہے۔
08/09/2026
امریکی صحت کے حکام نے میکسیکو سے درآمد کی گئی ہیلاپینو (ہری مرچوں کی ایک قسم) کو سلمونیلا کی وبا سے منسلک کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وبا کے باعث امریکا کی 27 ریاستوں میں 345 افراد بیمار ہو چکے ہیں جبکہ 36 افراد کو اسپتال داخل کرنا پڑا ہے تاہم اب تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
08/08/2026
یہ کہاوت تو تقریباً ہر کسی نے سنی ہوگی ’روزانہ ایک سیب کھائیں، ڈاکٹر سے دور رہیں‘، لیکن جدید طبی تحقیق بھی اس مقولے کی کئی حد تک تائید کرتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سیب نہ صرف غذائیت سے بھرپور پھل ہے بلکہ روزمرہ خوراک میں اس کی شمولیت جسم کو متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک درمیانے سائز کے سیب میں تقریباً 60 کیلوریز ہوتی ہیں، مگر اس کے باوجود یہ وٹامنز، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔ سیب کو اس کی قدرتی شکل میں کھانا زیادہ فائدہ مند سمجھا جاتا ہے، کیونکہ جوس، سائڈر یا سیب سے تیار کی جانے والی دیگر مصنوعات کے دوران غذائی اجزا کی ایک بڑی مقدار ضائع ہو جاتی ہے۔
#
What Is UTI and Why Does It Happen? | Dr. Mian Sheraz | GT Digital
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
L7J