03/06/2026
1۔ دو سے تین قدم (strides) تک لگام میں واضح ڈھیلا لوپ دکھائی دینا چاہیے۔
2۔ گھوڑے کے ردھم (rhythm) اور ٹیمپو (tempo) میں کوئی تبدیلی نہیں آنی چاہیے۔
3۔ گھوڑے کے قدموں (stride length) کی لمبائی میں کوئی تبدیلی نہیں آنی چاہیے
(اخلاقی اور قانونی دونوں لحاظ سے مجھے یہ تصویر نقل (copy) نہیں کرنی چاہیے۔ فکری ملکیت (Intellectual Property) کی چوری بھی چوری ہی ہوتی ہے)
30/05/2026
19/05/2026