Arshad Buzdar Education

Arshad Buzdar Education

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arshad Buzdar Education, Education, Dera, Dera Ghazi Khan.

27/06/2026

فیس بک کے نئے فراڈ سے ہوشیار رہیں!
نامعلوم لنکس پر کلک نہ کریں، کسی کو OTP یا پاس ورڈ ہرگز نہ دیں، اور جعلی انعامات یا نوکری کے جھانسے میں نہ آئیں۔ اپنی ذاتی معلومات محفوظ رکھیں اور صرف تصدیق شدہ ذرائع پر اعتماد کریں۔

26/06/2026

‏*افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا*
*نبیوں کا تاجدار ہے نانا ‎ #حسین کا*

*اِک پل کی تھی بس حکومت یزید کی*
*صدیاں حسین کی ہیں زمانہ ‎ #حسین کا*
*سلام_یاحسین♥️*

26/06/2026

جناح کیڈٹ گرائمر سکول ایک ایسا ممتاز تعلیمی ادارہ ہے جو معیاری تعلیم، اعلیٰ اخلاقی تربیت اور طلبہ کی ہمہ جہت شخصیت سازی کو اپنی اولین ترجیح سمجھتا ہے۔ یہاں تجربہ کار اساتذہ جدید تدریسی طریقوں کے ذریعے طلبہ کی علمی استعداد کو نکھارتے ہیں اور انہیں عملی زندگی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہیں۔ شاندار تعلیمی نتائج، منظم نظم و ضبط، ہم نصابی سرگرمیاں اور والدین کا اعتماد اس ادارے کی نمایاں پہچان ہیں۔ اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل، بہترین کردار اور معیاری تعلیم کے خواہاں ہیں تو جناح کیڈٹ گرائمر سکول کا انتخاب یقیناً ایک دانشمندانہ فیصلہ ثابت ہوگا۔ مولا پیارے شاگردوں کو دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲

Photos from Arshad Buzdar Education's post 25/06/2026

پیرِ طریقت، مرشدِ کامل، الحاج حضرت پیر صوفی نظر حسین بزدار صاحب رحمۃ اللہ علیہ ایک عظیم روحانی، علمی اور باوقار شخصیت تھے۔ آپ کی رحلت سے دینی و روحانی حلقوں میں ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، اصلاحِ معاشرہ اور رشد و ہدایت کے فروغ میں صرف کی۔ اللہ تعالیٰ پیر سائیں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ۔۔اور ان کے فیوض و برکات کو تا دیر جاری و ساری رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲

24/06/2026

واٹس اپ کےلیے نیو سیٹنگ ۔۔۔۔اپنا WhatsApp ہیک ہونے سے کیسے محفوظ رکھیں؟
اپنے WhatsApp کی سیکیورٹی کےلیے کسی کو بھی OTP یا Verification Code نہ بتائیں، مشکوک لنکس پر کلک نہ کریں۔ اپنی پرائیویسی کی حفاظت کریں اور ہیکرز سے محفوظ رہیں۔

24/06/2026

السلام علیکم دوستو! میں فیس بک پیج کے لیے معلوماتی ویڈیوز بنانا رھا ہوں۔ کچھ دوست مشورہ دیتے ہیں کہ ویڈیوز اردو زبان میں بناؤ تاکہ زیادہ لوگ سمجھ سکیں، جبکہ بعض دوست بلوچی زبان کو بہتر قرار دیتے ہیں۔ آپ سب کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہِ کرم بتائیں کہ کون سی زبان زیادہ ناظرین تک رسائی کے لیے موزوں رہے گی؟؟؟؟؟؟

24/06/2026

سرگودھا ۔۔۔۔۔ چھوٹی بچی کو ذ۔یاد۔تی کر کے قت۔ل کرنے والہ ملزم پولیس مقابلے میں پار ۔۔ویلڈن ڈی پی او ویلڈن سی سی ڈی سرگودھا
زرائع

23/06/2026

موبائل کی بیٹری جلدی ختم کیوں ہوتی ہے؟
اگر آپ کے موبائل کی بیٹری بھی تیزی سے ختم ہو رہی ہے تو اس کی اہم وجوہات اور آسان حل جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

23/06/2026

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔

22/06/2026

🎉 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے خوشخبری!
اہل مستحقین کے لیے نئی معلومات اور اہم اپڈیٹس جاری کر دی گئی ہیں۔ مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں اور دوسروں تک بھی یہ معلومات پہنچائیں۔
#8171

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dera
Dera Ghazi Khan