16/06/2026
Hadees E Nabvi SAWW
it is about islamic conversation
16/06/2026
وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے جنہیں آپ
ہر وقت مفت دستیاب ہوں۔
قدرت کے شکوے سے بہتر ہے کہ
دعا اور محنت پر یقین رکھیں۔
اسکے ہونے سے تھی دگنی میری سانسیں محسن
وہ جو بچھڑا تومیری عمر گھٹا دی اس نے
"محسن نقوی "
بیٹیوں کے لاڈ اٹھایا کریں۔ لوگ تو ان کی ذمہ داری نہیں اٹھاتے
لاڈ کیا اٹھائیں گے۔۔
15/06/2026
With Dr. Nazish Affan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
زندگی میں اخلاص سے محنت کریں اور کامیابی رب کریم کی ذات عطا کرے گی۔۔
Klik hier om uitgelicht te worden.
Plaats
Contact de scholen
Telefoon
Website
Adres
Lahore
0423