Learning Quran with Qriya

Learning Quran with Qriya I'm Quran Alima to teach you and yours kids

12/04/2026
03/04/2026

💗

جب  تکلیف حد سے زیادہ ہوتی تو ۔۔۔۔۔اللّٰہ جان آپ بہت زیادہ آتے ہیں ۔۔۔۔۔اللّٰہ جان میرے گناہوں پر اپنی رحمت کی نظر پھیر ...
30/03/2026

جب تکلیف حد سے زیادہ ہوتی تو ۔۔۔۔۔
اللّٰہ جان آپ بہت زیادہ آتے ہیں ۔۔۔۔۔
اللّٰہ جان میرے گناہوں پر اپنی رحمت کی نظر پھیر کر ختم کر دیں مجھ سے راضی ہو جائیں اللّٰہ جان
اللّٰہ جان میں آپ کو بہت مس کرتی ہوں ۔۔۔۔
اللّٰہ جان آپ میرے ہو جائیں ۔۔۔۔۔
اللّٰہ جان آپ مجھے اپنی محبت سے بھر دیں ۔۔۔
اللّٰہ جان مجھے اتنا بدل دیں کہ آپ مجھ سے محبت کرنے لگ جائیں ۔۔۔۔
اللّٰہ جان 🥺🥺🥺

یا اللّٰہ جان 🥺
18/03/2026

یا اللّٰہ جان 🥺

18/03/2026
Ya Allah Jan 🥺
06/03/2026

Ya Allah Jan 🥺

حقیقت بے رحم ہوتی ہے۔🥀یہ تمہیں سکھاتی ہے کہ اپنے جذبات ظاہر کرنا تمہیں کمزور بنا دیتا ہے۔🫀اسی لیے میں نے دل کے گرد مظبوط...
05/03/2026

حقیقت بے رحم ہوتی ہے۔🥀
یہ تمہیں سکھاتی ہے کہ اپنے جذبات ظاہر کرنا تمہیں کمزور بنا دیتا ہے۔🫀
اسی لیے میں نے دل کے گرد مظبوط دیواریں کھڑی کر لیں—🖇️✨
اس لیے نہیں کہ میں سرد مزاج ہوں،
بلکہ اس لیے کہ میں بار بار زخمی ہو کر تھک چکی تھی۔۔❤️‍🩹

*ہَماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں* *کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا* *اور یہ کام ہماری عزیزوں سے کروایا جائے...
05/03/2026

*ہَماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں*
*کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا*
*اور یہ کام ہماری عزیزوں سے کروایا جائے گا!*

💔😢

05/03/2026

❣️🎧

"میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے، مجھے تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے
03/03/2026

"میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے، مجھے تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے

Adres

Anderlecht

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Learning Quran with Qriya nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Snelkoppelingen

Delen