26/02/2026
ساؤتھ افریقہ کے لیجنڈری پلیئر ارب پتی ہاشم آملا نے سادگی کی مثال قائم کرکے صحابہ کی دور کی یاد تازہ کردی
رپورٹ کے مطابق ہاشم آملا کی بڑی بیٹی کی شادی ساوٴتھ افریقہ کے شہر جونسبرگ میں ایک مسجد کے امام کیساتھ طے پاگئی ہے اور پانچویں رمضان المبارک کو یہ شادی اتنی سادگی سے منائی گئی کہ کسی کرکٹر یا بڑے شخصیت کو مدعو نہیں کیا گیا اور جونسبرگ میں قائم یتیم بچوں کی ایک دینی مدرسے میں بچوں کیلئے افطاری کا انتظام کیا گیا جس میں ہاشم آملا خود شریک ہوئے مدرسے میں پڑھنے والے بچوں کیساتھ اکھٹے بیٹھ کر افطاری کی اور تمام بچوں میں نئے کپڑے اور نقد رقم تقسیم کیا
یہ ہدایت ہےاللہ کی طرف سے ہاشم آملا جتنا بڑا نام کرکٹ کی دنیا میں اگر وہ چاہتا تو یہ شادی کسی بڑے مہنگے شادی ہال میں بھی کرسکتا تھا اور اس میں دنیا بھر کے بڑے کرکٹر کومدعو بھی کرسکتا تھا لیکن اس نے مدرسے میں یتیم بچوں کیساتھ زمین پر بیٹھ کر کھانا پسند کیا اس کو کہتے ہے اللہ کے پسندیدہ لوگ۔۔۔♥️♥️♥️