Qari Online Quran teaching

Qari Online Quran teaching قرآن کریم خوب آموزش کنید

Permanently closed.
قال النبي صلي الله عليه و سلم التائب من الذنب کمن لا ذنب له ،الحدیث ،فرمان نبی صلی الله علیه و سلم توبه کننده از گناهان ...
13/11/2024

قال النبي صلي الله عليه و سلم التائب من الذنب کمن لا ذنب له ،الحدیث ،
فرمان نبی صلی الله علیه و سلم توبه کننده از گناهان شان مثل آن شخص های است که هیچ گنا ه نکرده پس باید مایان هروقت از گناهان تان توبه کنیم زاروقطار گریه کرده گناه های خودم ببخشیم الله ذوالجلال دو قطره را خیلی پسند میکند یکش یک قطره خون در راه الله جهاد کرده ریزد ویکش بترسیدن الله از گناهایشان گریه کنه ،دعا میکنم الله ذوالجلال همه گناه های مایان بخشش کند

خود کو حفاظت کیلئے ہم خود پر اس مندرجہ ذیل آیات قرآنی کو دم کریں ،،
29/05/2024

خود کو حفاظت کیلئے ہم خود پر اس مندرجہ ذیل آیات قرآنی کو دم کریں ،،

29/05/2024
28/02/2024
یہ شیخ عبدالعزیز الطریفی ہیں- 13 برس تک کہیں سفر نہیں کیا کہ علوم کے حفط و قراَت میں مشغول تھے- اپنی ثانوی تعلیم کے دورا...
26/09/2023

یہ شیخ عبدالعزیز الطریفی ہیں-
13 برس تک کہیں سفر نہیں کیا کہ علوم کے حفط و قراَت میں مشغول تھے-
اپنی ثانوی تعلیم کے دوران میں دو مرتبہ مجموع فتاویٰ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا مکمل مطالعہ کر لیا تھا-
روزانہ مطالعے کی مدت13 گھنٹے تھی جو چھٹیوں کے دوران میں 15 گھنٹے تک پہنچ جاتی تھی-
حافظہ اور یادداشت ایسی کہ قدیم زمانوں کے محدثین کی یاد تازہ ہو جاتی ہے-
عمر کے سولھویں یا سترھویں برس میں تھے کہ تفسیر ابن کثیر اور زادالمعاد کا مکمل اختصار کیا جب کہ المغنی، مجموع فتاوی ابن تیمیہ اور الاستذکار کے بعض اجزا کی تلخیص کی-
18 سال کی عمر میں صحاح ستہ کا حفظ شروع کیا؛ روزانہ 50 سے 60 تک احادیث حفظ کرتے-
مصنف عبدالرزاق، المحلیٰ ابن حزم کا بار بار مطالعہ کیا اور امام شافعی کی الام آٹھ مرتبہ مکمل پڑھی-
26 برس کی عمر میں مسندِ تدریس سنبھالی-
موطا کی کی تعلیق پہ کام شروع کیا تو روزانہ سترہ گھنٹے مسلسل اسی میں مشغول رہتے اور نماز اور کھانے کے سوا اِس میں انقطاع نہ آتا-
ائیرپورٹ پہ تھے کہ کسی نے خداوندِ کریم کو گالی بکنے کا حکم پوچھا؛ اسے مختصر جواب دیا اور جہاز میں سوار ہوتے ہی اس بارے میں لکھنا شروع کر دیا اور اترنے سے پہلے اسے رسالے کی شکل میں مکمل کر دیا جو "تعظیم اللہ تعالیٰ و حکم شاتمہ" (اللہ تعالیٰ کی تعظیم اور اسے دشنام دینے کا شرعی حکم) کے نام سے طبع ہوا-
یہ آج کل کہاں ہیں؟ !!
پسِ دیوارِ زنداں!
جرم؟ حق گوئی!
خداوندِ کریم انھیں جلد رہائی نصیب فرمائے- آمین-
شیخ کی تصنیفات کا تعارف الگ سے --ان شاءاللہ--

تحریر
طاہر اسلام عسکری

دنیا کے چیزوں پر غرور نہ کر دو بالشت زمین کی آپ مالک ہیں
23/08/2023

دنیا کے چیزوں پر غرور نہ کر دو بالشت زمین کی آپ مالک ہیں

Address

Mazar-e Sharif
852250

Telephone

+923439593776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Online Quran teaching posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qari Online Quran teaching:

Shortcuts

Share

Category