05/09/2025
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو پشاور کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال ، ختم نبوت کانفرنس خزانہ شوگر ملز گراؤنڈ چارسدہ روڈ پشاور
مدینہ منورہ سے آۓ ہوۓ مہمان خصوصی خطاب فرما رہے ہے