شریف آدمی کے روزے بھی لمبے ہو جاتے ہیں
The Real Legends
Welcome to The Real Legends! Whether it’s science, history, art, or innovation, we bring you original stori
Where learning meets fun! 🎉
At The Real Legends, we celebrate the world’s greatest minds and moments with entertaining and easy-to-access content.
01/10/2025
With Asif Ayyaz Khan – I'm on a streak! I've been a top fan for 13 months in a row. 🎉
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الاللہ واللہ اکبرو للہ الحمد
10/08/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zaheer Abbas, Saif Ch
"جو جوتا ایک شخص کو فٹ آتا ہے، وہ دوسرے کے لیے تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ زندگی گزارنے کا کوئی ایک نسخہ نہیں جو سب پر یکساں طور پر لاگو ہو سکے۔"
05/08/2025
With Asif Ayyaz Khan – I'm on a streak! I've been a top fan for 11 months in a row. 🎉
02/08/2025
بانجھ عورت، بے روزگار مرد، بیمار بوڑھے اور یتیم بچے کو معاشرہ ایسے جرم کی سزا دیتا ہے جو انہوں نے کیا ہی نہیں ہوتا۔
اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں ڈسٹرب ہے تو اسے یہ سب جملے نہ کہیں۔
1۔ "تم بہت بیوقوف ہو۔ ایسی باتوں کو کون دل پر لیتا ہے۔"
(حقیقت:: اسے بھی پتا ہے کہ ایسی باتوں کو دل پر نہیں لینا چاہیے لیکن وہ بے چارہ دل سے نہیں نکال پا رہا۔ اسے بیوقوف کہہ اسکی انسلٹ نہ کریں)
2۔ "کب سے کمرے میں اکیلے بیٹھے ہو۔ اٹھو بایر دیکھو، کتنا پیارا موسم ہے۔"
(حقیقت:: موسم آپکے لیے پیارا ہو سکتا ہے لیکن اسکو موسم پیارا نہیں لگتا۔ پہلے اسکی حالت سمجھنے کی کوشش کریں)
3۔ "پوری دنیا میں صرف وہی انسان نہیں ہے۔ اس سے اچھے لوگ بھی موجود ہیں۔"
(حقیقت:: اس کی ساری دنیا ہی ایک شخص ہے۔ اسے کوئی اور نظر ہی نہیں آتا۔ کوشش کریں اسکے جذبات کی قدر کریں)
4۔ "ارے انسان کو زندہ دلی کے ساتھ زندگی گزارنی چاہیے"
(حقیقت:: جس کا دل کب کا مر گیا ہو اسے کیا معلوم زندہ دلی کیا ہوتی ہے۔ یہ وقت اسے سبق سکھانے کا نہیں بلکہ اسے توجہ سے سننے کا ہے)
5۔ "ایسے اداس ہو کے لائف نہیں گزرتی"
(حقیقت:: اسے بھی پتا ہے کہ ایسے نہیں گزرتی لیکن وہ شدید الجھا ہوا کہ راستہ نظر نہیں آتا۔ اسے مزید اداس نہ کریں)
6۔ "کام کرو اپنے لیے اور اپنے مستقبل کے لیے۔"
(حقیقت:: جس کا اپنا آپ ہی بہتری نہ چاہتا ہو وہ کام کیسے کرے گا۔ ہو سکتا ہے وہ اپنا آپ دفن کر کے زندگی گزار رہا ہو۔)
میرا نام محمد وقاص ہے اور بحیثیت سائیکالوجسٹ پچھلے کچھ سالوں سے ایسے ہی بے چارے لوگوں سے واسطہ رہا ہے۔ ایسے لوگ بہت ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ کہیں ملیں تو نصیحتوں کے بجائے مسکراہٹ سے استقبال کریں۔ انکی پسماندہ حالت دیکھ کر جج نہ کریں۔ یہ لوگ بھی کبھی ہیرو ہوئے کرتے تھے۔ چہرے پر جھریاں بچپن سے نہیں تھی بلکہ ظلام سماج کے ساتھ اچھائی کرتے ہوئے دھوکہ کھا گئے۔ انکی بےبسی کو نہ دیکھیں یہ بھی کبھی لاڈلے ہوتے تھے۔
انکی کمبخت ذہنی صحت پر نہ جائیں وہ بھی کبھی تیز دماغ والے تھے۔
ایسے لوگ ملیں تو صرف انکو قبول کریں۔
ایسے لوگوں کی مزید ذہنی حالت بتانا چاہیں تو بتا سکتے ہیں۔
Muhammad Waqas
Psychologist
Trainer
23/07/2025
https://vt.tiktok.com/ZSBcTGbBG/
TikTok · iqbal Check out iqbal’s video.
20/07/2025
عروج کا نشہ اور زوال۔کا تھپڑ ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا۔
11/03/2025
With Asif Ayyaz Khan – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sharjah
00000